Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رواں سال جون میں چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا ‘گرہن کے دوران چاند کی روشنی مدہم ہوجائے گی…
اسلام آباد : رواں سال جون میں چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا اور گرہن کے دوران چاند کی روشنی مدہم ہوجائے گی
دکاندار ‘نو ماسک، نو سروس’ کی پالیسی پر عمل کریں،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا سے بچنے کیلئے ماسک، سینی ٹائزر اور سماجی فاصلہ ضروری ہے، دکاندار 'نو ماسک، نو سروس' کی پالیسی پر عمل کریں تو کورونا کا پھیلاو کم ہوگا۔
شہبازشریف منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس،ہائیکورٹ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے حوالے سے لاہور پولیس کے ایک ہزار افسران واہلکارہائیکورٹ کے اطراف تعینات ہیں ،راناثنا اللہ کوپولیس نے ریگل چوک پرروک لیا۔
شمالی وزیرستان‘ مدرسے کی چھت گرنے سے7 بچے جاں بحق‘ 13 زخمی
میرانشاہ : شمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گر نے سے سات بچے جاں بحق اور13 افراد زخمی ہو گئے ۔
طیارہ حادثہ،جہا ز کے کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہیں کیا، رپورٹ جاری
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر تے ہوئے بتایا ہے کہ جہا ز کے کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہیں کیا ۔
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں جمشیدکورونا کے باعث انتقال کر گئے
نوشہرہ : پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔
عمران خان دو سال سے اپنی نالائقی ، نااہلی اور چوری چھپانے کے لئے نیب کو استعمال کر رہے ہیں ،مریم…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب دو سال سے اپنی نالائقی ، نااہلی اور چوری چھپانے کے لئے نیب کو استعمال کر رہے ہیں
ڈاکٹرز کا فوری ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ
کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات پر ڈاکٹرز نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے صوبے میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستانی طلبا کو چین سے لانے کیلئے پی آئی اے کا اہم اقدام
کراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے نے چین سے پاکستانی طلباء کی واپس لانے کیلئے خصوصی طیارہ بھیجنے کافیصلہ کیا ہے۔
پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال
کراچی: سندھ میں لاک ڈاون کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی
