• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر اسمبلی سمیت ہر جگہ آواز اٹھائی،ایم کیو ایم

web desk by web desk
June 2, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر  اسمبلی سمیت ہر جگہ آواز اٹھائی،ایم کیو ایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر اسمبلی سمیت ہر جگہ آواز اٹھائی تاہم عدالت سے جعلی ڈومیسائل کیس انصاف کی توقع ہے،کراچی میں ایک سے 15 گریڈ کی نوکریوں پرکراچی کے نوجوان کیوں نہیں؟۔بہادرآباد میں قائم پارٹی کے عارضی مرکز میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر اسمبلی سمیت ہر جگہ آواز اٹھائی لیکن کہیں سے کچھ نہ ہوا تو عدالت سے رجوع کیا، حکومت یہ نوٹیفکیشن نکال کر کس کو بیوقوف بنارہی ہے؟ سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن غیرقانونی ہے، جعلی ڈومیسائل بنانے والے کون ہیں؟۔انھوں نے کہا کہ کراچی میں ایک سے 15 گریڈ کی نوکریوں پرکراچی کے نوجوان کیوں نہیں؟ ان کی نوکریوں پر مقامی لوگوں کا حق ہے لہٰذا سندھ کے عوام کو بیوقوف بنانا بند کریں۔ سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن کے ذریعے عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے جس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کروں گا، ایم کیو ایم اس غیر قانونی نوٹیفیکیشن کو مسترد کرتی ہے۔

Previous Post

پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز مسافروں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آبادکیلئے روانہ

Next Post

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم پر ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں امتیازی سلوک کا الزام

Next Post
پیپلزپارٹی  کا وزیراعظم پر ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں امتیازی سلوک کا الزام

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم پر ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں امتیازی سلوک کا الزام

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.