اہم خبریںپاکستان

کورونا سے صحت یابی کے بعد رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

کرم: رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان نے منیر اوکرزئی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے،منیر اورکزئی کی نماز جنازہ اور تدفین مندوری لوئر کرم میں کی جائے گی،منیر اورکزئی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد صحت یاب ہوچکے تھے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان نے منیر اوکرزئی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button