Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان میں کرونا سے مزید 83 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 ہو گئی

اسلام آباد:  پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 489 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔

علی زیدی کی ایک بار پھر چیف جسٹس سے جے آئی ٹی پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست

اسلام آباد:  وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جے آئی ٹی کی صداقت پر شکوک بنا رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے ایک دفعہ پھر چیف جسٹس آف پاکستان سے جے آئی ٹی پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست کردی

جنوبی وزیرستان میں زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

وزیرستان:  لدھا کے علاقے میں زائرین کی پک اپ کو حادثہ پیش ا ٓیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان میں مچن بابا کی زیارت سے واپسی پر لدھا کے علاقے میں زائرین کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس میں سوار 20سے زائد…

ایف بی آر لارج ٹیکس یونٹ نے 20-2019 کے مقررہ ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کیا

کراچی :  ایف بی آر لارج ٹیکس یونٹ کراچی نے مالی سال 20-2019 کے دوران مقرر کیئے گئے ہدف 1230 بلین روپے کے مقابلے 1274 بلین روپے کاٹیکس جمع کیا۔ مہلک وائرس، معاشی بحران کے باوجود گذشتہ برس 17 ارب کے مقابلے میں 32 ارب روپے کے ریفنڈ کیئے۔ایف…

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی،8جولائی کو عالمی فورم پر اہم خطاب کرینگے

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی، عمران خان 8جولائی کو عالمی فورم پر اہم خطاب کرتے ہوئے عالمی سطح پر محنت کشوں کی بے روزگاری کا معاملہ اٹھائیں گے۔