Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اینٹی کرپشن پنجاب کی زبردست کارروائیاں، اربوں روپے کی رقم ریکور
لاہور: محکمہ انسداد بدعنوانی پنجاب نے ایک ماہ کے اندر زبردست کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ارب سے زائد رقم کی ریکوری کرلی جبکہ کنالوں سرکاری اراضی واگزار کروالی۔
شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں،فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں،
تحریک انصاف ملک سے کرپشن، مہنگائی اوردیگر مسائل مائنس کررہی ہے،چوہدری سرور
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ ہم ملک سے کرپشن ، مہنگائی اور دیگر مسائل مائنس کررہے ہیں۔ لاہور میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد سے ملاقات
جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں گے،شاہ محمود قریشی
اسلام آ باد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہفتے میں 3 دن موجود رہیں گے،
وبا کے دنوں میں خوشیاں ماند، شادی ہالز مالکان کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
کراچی : ملک بھر میں شادی ہالز کی بندش کا معاملہ سنگین ہو چکا ہے، اس سلسلے میں شادی ہالز مالکان کی ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر کے 13 جولائی کو ملک بھر میں ایک ساتھ احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
مری میں خوں خوار چیتے نے موٹر سائیکل سواروں پر حملہ کر دیا، زخمیوں کی شدید مزاحمت
مری: مری کے علاقے میں ایک خوں خوار چیتے نے اچانک موٹر سائیکل سواروں پر حملہ کر کے انھیں شدید زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مری میں کلڈنہ کے نواحی علاقے سندھیاں روڈ پر گزشتہ روز چیتے نے 2 افراد پر حملہ کر دیا
بارش سے لاہور میں 200 فیڈرز ٹرپ، مختلف شہروں میں 3 بچے جاں بحق، 8 افراد زخمی
لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے، لاہور میں 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔
ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا،چیئرمین سی پیک اتھارٹی
اسلام ا ٓ باد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب لاگت آئے گی۔
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، 22 سالہ شہری زخمی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 22 سالہ شہری زخمی ہو گیا، پاک فوج نے مئوثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کروا دیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات
اسلام آ باد : اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی۔
