Browsing Category
پاکستان
پاکستان
15نیشنل پارکس بنانے سے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے میں مدد ملے گی، علی امین گنڈاپور
اسلام آبا: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ملک بھر میں 15نیشنل پارکس بنانے کے اقدامات کو زبردست کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے
کورونا وبا سے بچاؤ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، عمران خان
اسلام آ باد : زیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے بچاؤ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،لاک ڈاؤن ہوتے ہی مزدور طبقہ بیروزگار ہوگیا۔
مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
کراچی : جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کو 9جولائی کوکراچی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی
کلبھوشن نے اپنی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سے انکار کر دیا، احمد عرفان
اسلام آ باد : ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے کہا ہے کہ کلبھوشن پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث رہا،
وزیراعلیٰ سندھ کا میڈیا کیخلاف کارروائی پر وفاقی حکومت کو خط
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا ہاؤسز کے خلاف کارروائیوں پر وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق کو لکھے گئے خط میں کہا ہے
صوابی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی
صوابی: خیبر پختونخوا میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید زخمی ہوگئے۔صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے
جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، مشیر…
اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہا ہے کہ جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے،
کراچی،لیاقت آباد میں 5 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت گرگئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی: لیاقت آباد میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب 5 منزلہ مخدوش عمارت زمین بوس ہوگئی،
بی آئی ایس پی کی رقم وصول کرنیوالے 90 سرکاری افسران سے ایک کروڑ روپے سے زائد وصول
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بلوچستان نے صوبے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیرقانونی طور پر رقم حاصل کرنے والے 90 افسران سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کرلی۔
لاہور،نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔
