Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت کی بہتر حکمت عملی: اموات میں نمایاں کمی، کورونا سے 1 شخص جاں بحق

اسلام آباد:  کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 284 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 372 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ…

بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہو نے چاہئیں:چودھری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میری تجویز ہے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں۔ق لیگ کے رہنماوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات…

آئی ایم ایف ، ورلڈ بنک کا مفاد حکومت اور اپوزیشن کا ایجنڈا ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے مفادات کی تکمیل کے لیے ایک ہی ایجنڈے پر ہیں ۔ سابق حکمران پارٹیاں عوام کے ساتھ نہیں بلکہ ظالمانہ اقدامات میں حکومت کی دست راست بن گئی ہیں…

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کردیا، فرمان جاری

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ‘امن معاہدے’ کے بعد اسرائیل کا بائیکاٹ نافذ کرنے سے متعلق قانونی شق منسوخ کردی۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو ای ایم کا حوالہ دے کر کہا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن…

نیشنل پارٹی کا سینٹ کے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کا سینٹ کے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ۔نیشنل پارٹی نے اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کا سینٹ کے خالی نشست پر سپورٹ کرنے کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل پارٹی نے سینیٹ کے خالی نشست پر…

سوات اور کوہستان میں بارشوں و سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سوات اور کوہستان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے باعث اب تک 14 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ 48 گھروں کو مکمل اور جزوی طور پر نقصان بھی پہنچا جبکہ کئی افراد کے سیلاب میں بہنے کی…

نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے، شہباز

صدر (ن) لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے۔ لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف  نے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر…

ن لیگ عوام کا اعتماد کھو چکی : شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد کھو چکی ن لیگ کم از کم صحت کے معاملے پر بھاشن نہ دے، نظام صحت کو مفلوج کرنے والوں کا صحت کے حوالے سے بیان بازی کرنا مضحکہ خیز ہے۔ شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

گلوبل فنڈ کا خط عمران خان کی نا اہلی اور بدانتظامی کا ثبوت: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎گلوبل فنڈ کا خط عمران خان کی نا اہلی اور بدانتظامی کا ثبوت ہے، ‎ایڈیشنل سیف گارڈ پالیسی اختیار کرنے کا مطلب حکومتی ساکھ ختم ہونا ہے، ‎عالمی ادارے نے اقدام سیاسی عدم استحکام اور ناکام حکومت کی وجہ سے کیا۔ ترجمان…