Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جبری گمشدگیاں ظلم ہیں اور ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں ظلم ہیں اور ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ عاشور پر پیغام میں کہا کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام…

سعودی قیادت جلد پاکستان کا دورہ کریگی:وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی کو اس کے حال پر چھوڑ کر انتظامیہ نے تجوریاں بھری ہیں،مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بتادیا اب ان کی منزل جبر سے آزادی ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت نے جس طرح کشمیریوں کی…

مالم جبہ میں امیر مقام کے گھر میں آگ لگ گئی

خیبر پختون خوا کے پر فضا مقام سوات کے علاقے مالم جبہ میں واقع مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر امیر مقام کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نون لیگی صوبائی صدر امیر مقامی کی رہائش گاہ پر آگ لگنے کے وقت مہمان موجود تھے، جنہیں…

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:  یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4،ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے، بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کا…

کراچی کے شہری اذیت کا شکار ہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا مرض کی شدت میں اب کمی واقع ہو رہی ہے، پڑوسی ممالک سے اعداد و شمار کا موازنہ کریں تو پاکستان بہت بہتر ہے۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس…

نویں محرم کے جلوس برآمد، سیکیورٹی سخت، موبائل سروس بند

ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جلوسوں کے روٹس پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملک بھر میں 9 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں، اسی سلسلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد،…

لاہور سمیت پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی

لاہور:  لاہور سمیت پنجاب بھر کے متعدد اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔ اوکاڑا، ساہیوال، خانیوال، ملتان، فیصل آباد، گجرات، راولپنڈی اور دیگر اضلاع میں موبائل سروس بند کر دی گئی، موبائل سروس شام 7 بجے تک بند رہے گی۔ ملتان میں نو محرم…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ساڑھے پانچ ماہ بعد اسلام آباد کچہری کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا لاک ڈاون سے بند اسلام آباد کچہری ساڑھے پانچ ماہ بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا، یکم ستمبر سے تمام کیسز کی معمول کے مطابق سماعت ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کرائسسز مینجمنٹ کمیٹی نے کورونا ایس او پیز کے…

کراچی میں بارشوں کا تباہ کن سلسلہ، مختلف واقعات میں 25 افراد جاں بحق

کراچی:  کراچی میں مون سون کی شدید اور ریکارڈ بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں پچیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شہر کے علاقہ گلستان جوہر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں ایک اپارٹمنٹ کی بیرونی دیوار گرنے کے باعث خواتین…