Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، مہلک وائرس سے 2 لاکھ 95 ہزار 53 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 283 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 53 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
پنجاب: مختلف علاقوں میں بارش، حادثات میں 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو بچوں سمیت 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، نشیبی علاقوں سے پانی نہ نکلا جاسکا، بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا، دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر پانی کی سطح…
وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے برساتی نالوں، ڈرین اور واٹر چینلز کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی ہدایت کر دی۔
وزیراعلی پنجاب نے متعلقہ حکام کو موثر اقدامات کے لئے ہائی الرٹ کر دیا۔ عثمان…
امریکا کی چینی میزائل تجربوں کی مذمت
واشنگٹن: یپینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا کہ بیجنگ کے اقدامات بشمول حالیہ میزائل تجربوں سے بحیرہ جنوبی چین کی سکیورٹی صورتحال مزید خراب ہو گی۔ امریکی محکمہ دفاع نے بحیرہ جنوبی چین میں چینی میزائل تجربوں کی مذمت کر دی
سندھ: پنشن اور تنخواہیں، 28 اگست کو جاری کرنے کا اعلان
کراچی: یوم عاشور کی تین تعطیلات کے سبب سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے اگست کی پنشن اور تنخواہیں یکم ستمبر کی بجائے 28 اگست کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
واضح رہے وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا باضابطہ طور پر نو…
جمعہ کے روز ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
لاہور: جمعه کے روز اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دورن سندھ کی ساحلی پٹی اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر مزید بارش ہو سکتی ہے۔
گزشتہ 24…
خوشحالی کا تاریخی موقع,افغان قیادت فائدہ اٹھائے ,عمران خان کا عبداللہ عبداللہ کو ٹیلی فون
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے افغان ہائی کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ عبداﷲ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، عمران خان نے پاکستان کے افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے…
سربراہ پاک فضائیہ نے سینٹر آف آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ کمپیوٹنگ کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد: سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان نے اسلام آباد میں سینٹر آف آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ کمپیوٹنگ کا افتتاح کر دیا۔ ائیر چیف نے سنٹر کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا۔
اس موقع پر سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان کا کہنا تھا سینٹر…
منی لانڈرنگ کیس: سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ عدالت نے سلمان شہباز کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔…
نیب کا وائٹ کالر کرائم کی موثر تفتیش کیلئے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش کے لیے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو تحقیقات میں نیب افسران کی معاونت کرے گا۔
سپیشل سیل میں تجربہ کار تفتیشی افسران، بینکرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور ٹیکس افسران…
