Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مختلف ممالک کے سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
اسلام آباد: بھارتی فورسز کی ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کیلئے 24 ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی روانہ ہو گئے جہاں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بریفنگ دیں گے۔
سفارتکاروں کا وفد بھارتی فائرنگ کے شکار متاثرین سے بھی…
وزیراعظم: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے اہم نکات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب بھرپور طریقے سے مبذول کرائیں گے۔
وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے ویڈیو لنک خطاب کے ذریعے اس بات پر زور دیں…
منی لانڈرنگ سے حاصل کردہ کالا دھن شہباز شریف نے استعمال کیا: شہزاد اکبر
شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ سے حاصل کردہ کالا دھن شہباز شریف نے استعمال کیا،آرگنائزڈ گینگ نے اربوں کی منی لانڈرنگ کی۔
مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا نیب کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور…
سوشل میڈیا پر مباحثہ: ’فوج کی سیاست میں دلچسپی نہیں تو یہ ملاقاتیں کیوں؟‘
اس وقت پاکستان کے سوشل میڈیا پر نظر دوڑائی جائے تو جو ٹرینڈز دکھائی دے رہے ہیں وہ ملک میں جاری سیاسی کشمکش کا حال بخوبی سنا رہے ہیں۔
منگل کی بدھ کی شام جب پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ…
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 59 برس تھی۔
بتایا گیا ہے کہ ڈین جونز کمنڑی کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے، ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ وہ پی ایس ایل کی مایہ ناذ ٹیم کراچی…
اے پی سی؛ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کے لانے والوں سے ہے، نواز شریف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات ہائی جیک کرکے چند افراد کو اقتدار دینا بددیانتی، عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا سنگین جرم، جو لوگ بھی دھاندلی کے ذمہ دار ہیں انہیں حساب دینا ہوگا۔
نواز شریف کا کثیر الجماعتی…
اے پی سی میں تمام جماعتیں حکومت سے نجات کا راستہ تلاش کریں گی، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں تمام جماعتیں حکومت سے نجات کا راستہ تلاش اور اقدامات کا حتمی فیصلہ کریں گی۔
زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے دیگر…
مولانا فضل الرحمن کی اسمبلیوں سے استعفے اورسندھ اسمبلی کوتحلیل کرنےکی تجویز
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس سے اپنے خطاب میں اسمبلیوں سے استعفے اور سندھ اسمبلی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کا اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا خطاب…
میاں صاحب کو سمجھائیں کہ عوام نے الیکشن میں ووٹ کوعزت دی، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کوکوئی سمجھائے کہ عوام نے 2018 کے الیکشن میں واقعی ووٹ کوعزت دی۔ ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوام نے سمجھ بوجھ کر ووٹ کو استعمال کیا۔ انہوں ںے دعویٰ کیا کہ ووٹ کے ذریعے میاں…
بند دروازوں میں بھی کچھ بات چیت ہوگی، شیری رحمان
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے آل پارٹیز کانفرنس شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ایک بیان میں کہا ہے کہ ای پی سی میں کچھ بات چیت بند دروازوں میں بھی ہوگی۔
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کراچی سے آصف علی زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں…
