Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بزنس ٹائیکون کا 8 ارب ڈالر کی دولت خیرات دینے کا عمل حقیقی امیری ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے آئرش امریکن بزنس ٹائیکون چنک فرینی کی جانب سے 8 ارب ڈالر مالیت کی اپنی تمام دولت بطور خیرات دینے کے عمل کو “حقیقی امیری” قراردیا ہے۔
سابق امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی زندگی میں ہی اپنی تمام دولت عطیہ کرنے کی میڈیا…
ہم حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کریں گے، آصف علی زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کریں گے، یہ کوئی جمہوریت نہیں اس طرح حکومت نہیں چلتی۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے ویڈیو لنک کے ذریعے…
بیماری کا بہانہ بنا کر فرار ہونے والا شخص ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرے گا، شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بیماری کا بہانہ بنا کر فرار ہونے والا شخص ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرے گا۔
وزیرا طلاعات سینیٹر شبلی فراز نے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن والوں…
دنیا بھر میں 2 کروڑ لڑکیوں کے اسکول واپس نہ آنے کا خدشہ ہے، ملالہ یوسف زئی
اقوام متحدہ (یو این) کی خصوصی سفیر برائے امن اور دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کے خاتمے کے باوجود 2 کروڑ لڑکیوں کے اسکول واپس نہ آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ملالہ…
گوجرہ کے قریب موٹروے پر کار کی ٹریلر سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی
گوجرہ: گوجرہ کے قریب موٹروے پر کار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ کار میں سوار بدقسمت خاندان موٹروے ایم فور پر منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ تیز رفتاری کے سبب ٹریلر سے ٹکر ہو…
پنجاب میں جعلی کاسمیٹکس تیار، فروخت کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور: صوبہ پنجاب میں جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب ڈرگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی۔ بزدار حکومت کا ایک اور بڑا اقدام، جلد کیلئے نقصان دہ جعلی کاسمیٹکس تیار…
مون سون بارشوں میں مجموعی اموات کی تعداد 400 ہوگئی
رواں برس مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلاب کی تباہ کاریوں سے نقصانات کی تفصیلات جاری ہوگئی ہے، این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب کی تبا ہی کے نتیجے میں ہونے والی انسانی اموات کی تعداد 400 ہوگئی ہے،…
کورونا کے پھیلاو میں کمی آنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران ایک شخص جاں بحق
اسلام آباد: کورونا کے پھیلاو میں کمی آنے لگی، ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران وبا سےایک شخص جاں بحق ہوا جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6 ہزار 416 ہو گئی۔ ملک میں 34 ہزار 544 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 640 افراد میں وائرس کی…
کراچی میں شادی ہالز کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت مل گئی
کراچی: کراچی میں شادی ہالز کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت مل گئی۔ میرج ہال کا کاروبار بحال ہونے سے جہاں شہر کی رونق میں اضافہ ہوا وہیں بیوٹی پارلر، پکوان اور کیٹرنگ سمیت مختلف کاروبار میں بھی تیزی آ گئی۔
اب سورج ڈھلتے ہی سڑک کنارے…
شیر کے ٹویٹر پر گرجنے سے سلیکٹڈ حکومت تھر تھر کانپ رہی ہے: مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کثیر الجماعتی کانفرنس سے دن ایک بجے خطاب کرینگے جو سوشل میڈیا پر بھی لائیو جاری ہوگا۔ شیر کے ٹویٹر پر گرجنے سے سلیکٹڈ حکومت تھر تھر کانپ رہی ہے، اب اس حکومت کا کاؤنٹ…
