Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اپوزیشن، نیب بل ‘بغیر کسی تبدیلی کے’ منظور کروانے پر رضامند

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 3 اہم بلز پر غور ملتوی کردیا ساتھ ہی اپوزیشن اراکین نے یہ اعلان کر کے متعدد افراد کو حیران کردیا کہ وہ حکومت کا قومی احتساب (دوسری ترمیم) بل ‘ایسے ہی’ منظور کروانے کو تیار ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…

یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان سے متعلق کہنا ہے کہ یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں گلگت بلتستان سے متعلق…

عالمی برادری رقوم کی غیر قانونی منتقلی روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کرے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر پینل مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘وائٹ کالر کرائم کے…

وفاقی حکومت نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں ادویات کی کم دستیابی، ڈالر کی قدر میں اضافہ اور خام مال مہنگا ہونے کی وجہ سے وفاقی حکومت کو مجبوراً ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 9 تا 262 فیصد تک…

آمدن سے زائد اثاثہ جات، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسی خان نیب عدالت پیش

نیب خیبرپختو نخوا نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا، سابق ڈی ایف او موسٰی خان کو نیب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نیب کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ڈی ایف او موسیٰ خان بلوچ کو ایک…

آمدن سے زائد اثاثے اورمنی لانڈرنگ کیس؛ شہبازشریف کی ضمانت میں توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔  لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت…

خیبرپختونخوا: سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا شدید رش، شہریوں کا سہولیات کا مطالبہ

پشاور:   خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہسپتالوں پر مریضوں کے بڑھتے ہوئے رش کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا، شہری کہتے ہیں حکومت ضلعی ہسپتالوں کو سہولیات فراہم کرے۔ صوبے کے دیگر اضلاع کے ہسپتالوں میں ریفرل نظام کے خاتمے…

سعید غنی کا کراچی کے مختلف سکولوں کا دورہ، کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیا

کراچی:   وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی صبح سویرے کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے اچانک دورے پر پہنچ گئے اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے سینیٹ جوزف کالج و اسکول اور سینٹ پیٹرک اسکول کا دورہ کیا۔…

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد:  بہتر حکمت عملی سے اموات میں نمایاں کمی ہوئی، چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق ہوئے، اموات کی تعداد 6 ہزار 437 ہو گئی، مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار 217 تک جا پہنچی جبکہ 2 لاکھ 94 ہزار 932 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ نیشنل…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور:   منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی…