Browsing Category
پاکستان
پاکستان
فوجی قیادت واضح کرے جو باتیں کر رہے ہیں کیا وہ وہ ان کے ترجمان ہیں، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کا ایک حلقہ سیاست دانوں اور فوج کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے لیکن فوجی قیادت واضح کرے جو لوگ یہ باتیں کر رہے ہیں وہ ان کے ترجمان ہیں تو پھر میں بھی جواب دینے کا حق رکھتا…
شہباز شریف کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے انہیں فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے کینسر کے مریضوں کی مفت…
سندھ 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دیدے تو صوبے میں گیس کی قلت ختم کردیں گے، وزیر توانائی
وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سندھ میں 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ایسا ہے جو سندھ حکومت ہمیں دیدے تو صوبے بھر کا گیس کی قلت کا مسئلہ حل کردیں گے۔
وزیر توانائی عمر ایوب اور ندیم بابر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے تیل…
نواز شریف سزا یافتہ مجرم، واپسی کے خلاف کوئی قانونی رکاوٹ نہیں: بابر اعوان
ڈاکٹر بابر اعوان نے نواز شریف کے بارے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سزا یافتہ مجرم کی واپسی کے خلاف کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے…
نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا، مولابخش چانڈیو
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ادویات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ مسترد کرتی ہے، نااہل اور نالائق حکومت نے عوام سے جینے کا حق تک چھین لیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ادویات کی قیمتوں…
دنیا کو بھارتی مظالم دکھانے والی کشمیری خاتون صحافی کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم پوری دنیا کو دکھانے والی کشمیر کی بہادر خاتون صحافی مسرت زہرا کو اعلیٰ ترین صحافتی ایوارڈ پیٹر میکلر سے نواز دیا گیا۔
خیال رہے کہ پیٹر میکلر ایوارڈ کا قیام 2008 میں لایا گیا تھا اور مسرت زہرا سمیت…
غریب اور ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ہر سال ایک کھرب ڈالرز کی منتقلی کی جاتی ہے۔
انہوں نے تخفیف غربت سے متعلق فورم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی…
بھارتی سرحدی خلاف ورزیوں پر غیر ملکی سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کو بریفنگ
بھارتی فورسز کی ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کیلئے مختلف ممالک کے سفرا اور دفاعی اتاشی کنٹرول لائن کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے انہیں بریفنگ دی گئی۔
غیرملکی سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا…
آئندہ کوئی لیگی رکن عسکری، ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہ کرے:نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج میں اپنی جماعت کو ہدایات جاری کررہا ہوں کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں…
نیب زندگیاں تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب کو کسی نے نہیں بتایا کہ ججمنٹ آئی ہیں، نیب لوگوں کی زندگیاں تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے۔
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اپنے خلاف ریفرنس کی سماعت کے موقع پر…
