Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، پراپیگنڈا کرنے والے جان لیں عوام کی خدمت کھوکھلے دعوؤں سے نہیں ہوتی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی…
سینیٹ الیکشن : آج امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے
اسلام آباد : سینیٹ الیکشن، آج امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے، ایوان بالا کی 48 نشستوں پر الیکشن 3 مارچ کو ہوگا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 9 امیدوار مد مقابل ہیں، متبادل امیدوار آج ریٹرننگ آفیسر کو…
بلوچستان سینیٹ انتخابات 4امیدوار دستبردار ہوگئے
کوئٹہ بلوچستان سینیٹ انتخابات 4امیدوار دستبردار ہوگئے اب 12نشستوں پر32امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا کاغذات نامزدگی فارم واپس لینے کی وقت ختم ہوگیا ہے صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ انتخابات بلوچستان سینیٹ انتخابات سے…
گوادر کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ نذر آتش کردی گئی
گوادر پاکستان کوسٹ گارڈ گوادر نے 1.36ارب ڈالر کے منشیات نزرآتش کردیے ،گوادر کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ نزر آتش کردی گئی ، پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے منشیات جلانے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب میں گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان…
پاکستان کے استحکام میں ہی بلوچستان مستحکم رہے گا ، نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ان تمام نواب،سردار اور قبائلی معتبرین کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرینگے جنہوں نے بلوچستان کی بہتری ،ترقی ،خوشحالی اور عوام کیلئے…
سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم، عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے : شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، مگر حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی…
ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی : یوسف رضا گیلانی
لاہور : یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ایک حقیقت ہے، ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے۔
احتساب عدالت کے باہر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ…
یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال
سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹ الیکشن اور حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب پر بات چیت کی گئی ہے۔
لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی نے…
مریم نواز این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کے مطالبے پر قائم
مریم نواز نے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف 20 پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ نہیں چاہتے، دھاندلی میں کون کون ملوث ہے، ہمارے پاس نام موجود ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
سینیٹ الیکشن، خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کریگی: سپریم کورٹ
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، پارلیمان کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لیں گے۔
سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی…
