Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

لاہور :  محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں آج چترال، مردان، کوہستان اور ایبٹ آباد میں بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی…

سینیٹ انتخابات : شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد

لاہور : الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے علاوہ کہیں اور ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جاسکتی، شہباز شریف سمیت دیگر اسیر…

پاکستان امن پسند ریاست ہے تاہم جب بھی جارحیت مسلط کی گئی تو دشمن کو جواب میں سرپرائز ہی ملے گا۔…

کوئٹہ :  کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارہ مار گرانے کے واقعے کو دو سال مکمل ہونے پر پیغام بھارتی مہم جوئی کیخلاف جوابی کارروائی کے دو سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو مبارکباد اور سلام پیش کرتا ہوں۔…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر جنوبی وزیرستان میں طیارزہ کے علاقے شرونگی میں بڑی کارروائی کی، جس کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر نورستان عرف حسن بابا مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے…

ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کامشکور ہوں، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے سے دلی خوشی ہور ہی ہے، گزشتہ ایک سال…

پاکستان کا قطر سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا معاہدہ، 316 ملین ڈالر بچت

 اسلام آباد:  قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے پاکستان کو 316 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔ قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فیMMBT سے کم کرکے9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے جس سے پاکستان کو…

کورونا: عمران خان کی درخواست پر سری لنکا میں مسلمانوں کو تدفین کی اجازت

عمران خان نے سری لنکن قیادت سے اس بارے میں بات کی تھی جس کے بعد سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے کے حکم کو ختم کرکے انہیں اسلامی طریقہ کار کے مطابق تدفین کی اجازت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان نے…

سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو وکلا کے چیمبر گرانے سے روک دیا

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملے سے متعلق معاملے کی سماعت کی۔ اسلام آباد بار کونسل نے وکلاء کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کو چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو اسلام آباد کچہری میں وکلا…

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔  نیوزکے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اور اس حوالے سے اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو…

جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے: میجرجنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ چائے کی دعوت برقرار ہے۔ جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران افواج پاکستان کے…