Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
کوئٹہ الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ مجموعی طور پرسینیٹ کی 12 نشستوں پر36 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں آویزاں فہرست کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی…
الیکشن ٹربیونل : پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات کیلئے نا اہل قرار
لاہور : الیکشن ٹربیونل نے پرویز رشید کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل پرویز رشید کی سینیٹ…
حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے، ڈسکہ میں ری پولنگ کی بات نہیں، حکومت دھونس جما رہی ہے، حکمرانوں سے پارلیمان ممبران سمیت ہر کوئی تنگ ہے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں…
سینیٹ الیکشن : پنجاب میں پی ٹی آئی امیدواروں کو کامیاب کرایا جائیگا: عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرایا جائے گا، امیدواروں اور گروپس کے مابین بہترین کوآرڈینیشن یقینی بنائیں گے۔
سینیٹ الیکشن میں کامیابی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب متحرک…
ن لیگ کو 23 پولنگ سٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرالے : پی ٹی آئی
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا مجاز نہیں، مسلم لیگ ن کو 23 پولنگ سٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرالے، مسلم لیگ ن بار بار اپنا موقف تبدیل کر رہی ہے۔
وفاقی وزیر فواد چودھری…
پولنگ سٹیشن نہیں، پورے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے: ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ نون نے مطالبہ کیا ہے کہ 20 پولنگ سٹیشن نہیں، پورے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے، ڈسکہ میں ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف وزری ہوئی، حکومت پنجاب یہ بتانے میں ناکام رہی کہ 20 پریذائڈنگ آفیسر کہاں گئے۔
خواجہ سعد رفیق…
این اے 75 میں پریزائیڈنگ آفیسرز نے نتائج میں ممکنہ ردوبدل کیا، دوبارہ الیکشن کی سفارش
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی الیکشن سے متعلق ریٹرننگ آفیسر نے رپورٹ الیکشن کمیشن میں پیش کردی۔
رپورٹ کے مطابق 23 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر پر مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے درخواست دی اور ان پولنگ اسٹیشنز کے نتائج…
ضمنی الیکشن میں ہار کے بعد حکمرانوں کو اپنی حیثیت کا پتہ چل گیا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت ضمنی الیکشن کے دوران کھل کرسامنے آگئی، ہار کے بعد حکمرانوں کو اپنی حیثیت کا پتہ چل گیا ہے۔
ڈسکہ روانگی سے قبل جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر…
سینیٹ انتخابات؛ پی ٹی آئی کی ایم کیوایم اور جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز
کراچی: پی ٹی آئی وفد ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کے بعد جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔
سینٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے حکمران جماعت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سندھ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، اور پارلیمانی جماعتوں سے…
مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے : وزیراعلی پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے، آج ہمیں مادری زبان کو فروغ دینے کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔
مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں وزیراعلی پنجاب…
