Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان ، گرے لسٹ سے اخراج کیلئے پُر امید

اسلام آباد  :  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پیر سے شروع ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گی۔  ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل پلانری اجلاس پیرس میں 22 سے 25 فروری تک ہوگا تا کہ گرے لسٹ میں موجود…

این اے 221 تھرپارکر:شرپسندوں‌ نے بیلٹ باکس سمیت سامان جلا دیا، 4 گرفتار

تھرپارکر کے حلقہ این اے 221 میں‌ ضمنی الیکشن کے سلسلے میں‌ پولنگ کا عمل جاری ہے، پیپلزپارٹی کے پیر امیر علی شاہ اور پی ٹی آئی کے نظام الدين راہموں میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ چھاچھرو میں‌ شرپسندوں‌ نے بیلٹ باکس سمیت دیگر سامان جلا دیا ،پولیس…

گورنر پنجاب سے صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات

لاہور  : گورنر پنجاب سے صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں مسئلہ کشمیر، پارٹی اور سیاسی امور سمیت دیگر ایشوز پربات چیت کی گئی۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر…

الیکشن کمیشن میں ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات جاری، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے

اسلام آباد  : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگ دھونس، دھاندلی، تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات کر رہا ہے، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و…

کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل، ایک ہزار 329 نئے مریض

اسلام آباد :   کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے، ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 601 تک پہنچ گئی، ایک ہزار 329 نئے مریض سامنے آ گئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے متاثر 1616 مریضوں کی حالت…

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا، میچ کوہ پیماء محمد علی سدپارہ کے نام

گوادر : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراونڈ میں ہونے والے افتتاحی میچ میں پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماء محمد علی سرپارہ کے…

کوئٹہ : ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ :   گوادر کے کرکٹ اسٹیڈیم کی پوری دنیا میں تعریف ہورہی ہے، اس اسٹیڈیم سے بلوچستان حکومت کی اسپورٹس کو فروغ کیلئے کاکردگی کو ظاہر کرتی ہے ، گوادر میں کل کا نمائشی میچ علی سد پارہ کے نام کیا گیا، ہم نے پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے…

کویت میں غیرملکی مسافروں کے داخلے پر پابندی میں توسیع

کویتی حکومت کی جانب سے غیر ملکی مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق کویت میں شہری ہوا بازی کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ملک میں غیر کویتیوں کے…

سفارتخانے کی جگہ کے تعین کیلئے اماراتی وفد کی اسرائیل آمد

مقبوضہ بیت المقدس :  وفد کے آنے کا مقصد سفارتخانے کیلئے جگہ کا تعین کرنا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 6اماراتی عہدیدار اور سفارت کار خصوصی طیارے پر تل ابیب پہنچے ۔امارات کے سفیر آئندہ ماہ اسرائیل میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، لوزیانا میں 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

واشنگٹن  :  امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا، لوزیانا میں پیش آنے والے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں گولیاں چل گئیں، دو افراد موقعہ پر ہی ہلاک ہو گئے، ایک شخص نے ہسپتال جا کر دم…