Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 78 اموات، 4757 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 78 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 434 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 67 ہزار 957 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
وفاقی حکومت کو کورونا ویکسین کی قیمت ایک ہفتے میں مقرر کرنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے 10 لاکھ کورونا ویکسین درآمد کرنے کے کیس میں وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سنگل بینچ کے حکم کیخلاف ڈریپ کی اپیل نمٹا دی۔
سندھ ہائی کورٹ میں 10 لاکھ کورونا ویکسین درآمد کرنے کے…
کورونا کی حالات مزید تشویشناک ہوئے تو سخت فیصلے کئے جا سکتے ہیں، بشریٰ رند
کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا کہ کرونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عوام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں کیونکہ ہماری غفلت اور لاپرواہی سے صورتحال تشویشناک ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام…
سرکاری ملازمین کو چاہیے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں، نورمحمد خان دمڑ
کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں سرکاری ملازمین کے احتجاج کی آڑ میں اپنی سیاست چمکارہی ہیں سرکاری ملازمین کو چاہے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے آلہ کار نہ بنیں سرکاری…
سی پیک اور گوادر کو کامیاب کرنا ہے تو سب کو حصہ ڈالنا ہوگا، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ اور پی پی پی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لیتے ہوئے مذکورہ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم، پی پی پی اتھارٹی، سابقہ پی پی پی ایکٹ کی نئے مجوزہ ایکٹ میں…
وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کو ملک میں کھیلوں کے فروغ کے ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کی بطور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ تعیناتی کا…
زویا ناصر کا نومسلم یوٹیوبر کرسٹن سے جلد شادی کرنے کا فیصلہ
لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) کرسٹن کی جانب سے انسٹاگرام پر زویا ناصر کے ہمراہ تصاویر شیئر کی گئیں، جس میں بتایا کہ انہوں نے آخر کار 6 ہفتوں بعد زویا سے ملاقات کی ہے ۔ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ اب وہ ساتھ نئے وی لاگز اور ویڈیوز میں نظر آئیں گے…
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ، امریکی رپورٹ
واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس انسانی حقوق کی صورت حال اچھی نہیں رہی، دنیا میں لوگوں کی بڑی تعداد کو ‘ظالمانہ صورت حال میں مشکلات برداشت کرنی پڑیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے سال 2020 میں دنیا میں انسانی حقوق…
افغانستان :تین خواتین پولیو ورکرز قتل
کابل : مقامی ذرائع کے مطابق پہلا حملہ دن ساڑھے 11بجے جلال آباد کی آبادی مجبورآباد میں ہوا جس میں نامعلوم حملہ آور نے خاتون پولیو ورکر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ دوسرا حملہ چار گھنٹے بعد لال قاسم آغا کے علاقے (صفحہ3بقیہ نمبر8) میں…
انسانی خون سے شیطانی جوتے بنانے پر مقدمہ
نیو یارک : ان جوتوں کے تلووں میں لال سیاہی ڈالی گئی ہے جس میں انسانی خون کا ایک اصل قطرہ شامل کیا گیا ۔آرٹ کولیکٹر نے نائیکی کمپنی کے تیار کردہ ائیر میکس 97ایس میں تبدیلی لا کر ایک ایسا جوتا تیار کیا ہے جس پر الٹی صلیب اور پینٹا گرام (یعنی…
