Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چین ایران بڑھتے تعلقات پر پریشان ہوں:بائیڈن

واشنگٹن :  ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل صحافی کے سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے تعلقات پر میں کئی سال سے فکر مند ہوں۔یادرہے کہ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک نے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد امریکا میں پریشانی کی لہر…

جنوبی کوریا کا صدر امریکا کا پالتو طوطاہے: رہنما شمالی کوریا

سیئول : شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بااثر بہن اور مشیرکم یو جنگ نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کو امریکا کا پالتو طوطا قرار دے دیا۔   شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے پرجنوبی کورین صدر مون جے ان کی تنقید پر کم یو…

برطانوی وزیراعظم سے 4 سال غیر ازدواجی تعلق رہا: امریکی خاتون

لندن  : امریکی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان ان کے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات تھے۔ جینیفر نے اس بات کا انکشاف برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ میں برطانوی…

امن کیلئے پاکستان کی کوششیں دنیا جانتی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

دوشنبہ : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امن کیلئے پاکستان کی کوششیں دنیا جانتی ہے، خطے میں امن ہوگا تو مضبوط علاقائی روابط کی سوچ آگے بڑھے گی، جامع مذاکرات کے علاوہ افغان مسئلے کا کوئی حل نہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو…

ملک کو ناکامی کے دلدل میں پھینکنے والے معیشت پر بھاشن دے رہے ہیں: شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ کرائے کے وزیراعظم کو مالک کی کرپشن کے دفاع کا ٹاسک ملا ہے، ملک کو ناکامی کے دلدل میں پھینکنے والے معیشت پر بھاشن دے رہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر…

لاہور پولیس متحرک: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 3 روز میں 407 مقدمات درج

لاہور : لاہور پولیس نے حکومتی ہدایات پر عملدآمد کرتے ہوئے 3 روز کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 407 مقدمات درج کرلئے۔ لاہور پولیس نے 24 گھنٹے میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 194 مقدمات کا اندراج کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے…

عوام کورونا کی تیسری لہر کو سنجیدہ لیں، غیر ضروری ملاقاتوں سے گریز کیا جائے

لاہور : گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ عوام کورونا کی تیسری لہر کو سنجیدہ لیں، غیر ضروری ملاقاتوں اور سفر سے گریز کیا جائے، پاکستان برطانیہ جیسے حالات کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے اپنے ویڈٰو پیغام میں کہا ہے کہ مثبت کیسز سے…

پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل، عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی: ماہر فلکیات

اسلام آباد : پاکستان میں پہلے روزہ کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں پہلا روزہ 14 اپریل اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔  اس سال پاکستان میں 30 روزے ہوں گے اور رمضان المبارک کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا پی ڈی ایم کے مستقبل پر بات کرنے سے گریز

لاہور : شہباز شریف کا پی ڈی ایم کے مستقبل پر بات کرنے سے گریز، لیگی رہنما نے پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے بھی لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں ہوں، باہر کے حالات کا علم نہیں۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسممبلی شہباز شریف نے…

حماد اظہر وفاقی وزیر خزانہ مقرر، تابش گوہر کو معاون خصوصی پٹرولیم لگا دیا گیا

اسلام آباد  :  کابینہ ڈویژن نے حفیظ شیخ کو فارغ کر کے حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ مقرر کر دیا جبکہ تابش گوہر کو معاون خصوصی پٹرولیم لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ شبلی فراز…