Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عظمت ایران کے دورے پر پہنچ گیا
کراچی : پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عظمت ایران کے دورے پر پہنچ گیا۔ ایران کی بندرگاہ بندر عباس آمد پر ایرانی بحریہ کے افسران اور پاکستانی سفارتی حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے مشن کمانڈر نے ایران کے…
پی ڈی ایم کو ذاتی ایجنڈے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو ذاتی ایجنڈے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، منجدھار میں پھنسی اس کشتی کے ملاحوں نے چھلانگیں لگانا شروع کر دیں۔
معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم کی صورتحال پر اپنے ٹویٹ…
عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے: شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے ذاتی حیثیت میں گئے، یہ پارٹی کے لیے نہیں جہانگیر ترین کیلئے گئے ہیں، عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے۔
سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
عثمان بزدار کا پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن کیلئے مزید سینٹرز بنانے کا فیصلہ
لاہور : عوام کی مفت ویکسینیشن کے سلسلے میں وزیر اعلی عثمان بزدارنے ویکسینیشن سینٹرز کا دائرہ کار بتدریج بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور ویکسینیشن کے عمل پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔…
الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ معاملے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ معاملے کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا اعلان کر دیا۔ ای سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کے لیے انکوائری افسر کا تقرر کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی جوائنٹ الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل انکوائری آفیسر…
دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں؟
لاہور: جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں ؟ وفاداری کا ایک سال سے امتحان لیا جا رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو میں شکوے شکایات کے انبار لگاتے…
25 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کسی صوبے میں نہیں ہوا , وزیراعلی سیکرٹریٹ
25کوئٹہ : فیصد تنخواہوں میں اضافہ کسی صوبے میں نہیں ہوا. وزیراعلی سیکرٹریٹ ملازمین بہترین پیکج انجوائے کررہے ہیں.
دیگر ضلع میں کام کرنے والے ملازمین کو سلام پیش کرتا ہوں.وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی صحافیوں سے بات چیت گوادر، وزیراعلی…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اورنگزیب بادینی کا گرینڈ الائنس کو وارننگ جاری
کوئٹہ : احتجاج کرنا آپکا حق ہے لیکن پورے کوئٹہ شہر کو تکلیف دینے کی اجازت نہیں، عوام کو مزید تکلیف دینے کی صورت میں سخت کاروائی کی جائے گی۔
کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر 25 اپریل تک پابندی : بلوچستان حکومت
بلوچستان حکومت نے کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر 25 اپریل تک پابندی لگادی
پابندی ہفتے میں صرف دو دن ہفتہ اور اتوار کو ہوگئ پابندی کا اطلاق مال بردار گاڑیوں،میڈیکل اورایمرجنسی میں سفر کرنے والوں پر نہیں ہوگا شادی ہالز…
صوبائی وزیر سردار یارمحمد رند کی یقین دیانی پر احتجاجی ریلی منسوخ۔دھرنا جاری ریگا۔مالک کاکڑ
کوئٹہ : گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا9ویں روز جاری رہا صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی مثبت یقین دہانی پر گرینڈ الائنس کے عہدیداروں نے منگل کے روز ریلی نکالنے کا پروگرام موخر کردیا اور کہاکہ وزیرتعلیم نے جو…
