Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی بلاول ہاؤس میں طلب

کراچی  :  پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی بلاول ہاؤس میں ہو گا، ملکی سیاسی صورت حال، پی ڈی ایم تحریک سمیت آئینی وپارلیمانی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل…

بلوچستان میں قومی شاہراہیں سفر کیلئے محفوظ ہیں، ضیاء لانگو

لاہور : وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے مرک بلوچستان اور پی پی ایچ آئی بلوچستان کے اشتراک سے ریسکیو 1122 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ قدرتی آفات حادثات بم…

پی ٹی آئی ورکرز کو ن لیگی گاڈ فادرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں

لاہور : معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ علی اسجد ملہی اور تحریک انصاف کے ورکرز کو ن لیگی گاڈ فادرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، ‏تحریک انصاف کا مقابلہ جرائم پیشہ گروپس کے علاوہ آر او ڈسکہ…

شانگلہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور تین بیٹے قتل ،لاشیں ہسپتال منتقل

شانگلہ  : شانگلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور تین بیٹے قتل کر دیئے، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔ شانگلہ کے قریب پورن بگیاڑ میں نامعلوم افرادنے اندھا دھند فائرنگ کر کے باپ سمیت تین بیٹے قتل کر دئیے، واردات کے بعد ملزمان…

نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے: فواد چودھری

اسلام آباد  : وفاقی وزیرسائنس فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ،نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے۔ وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فوادچودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہےکہ ڈسکہ میں نون لیگ نہیں جیتی، پی ٹی آئی ہاری ہے۔اس کی…

کورونا مزید 114 زندگیاں نگل گیا، 24 گھنٹے میں 5 ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد  : ملک بھر میں کورونا سے مزید 114 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار 443 ہو گئی ہے، 24 گھنٹے کے دوران 5 ہزار 50 افراد مرض کا شکار ہوئے۔ کورونا کی تیسری لہر کی ہولناکیاں جاری، ملک بھر میں…

ہم نے گوادر میں وزیراعلیٰ کا سیکرٹریٹ قائم کیاجنہیں ہمارے بعد فوج کے حوالے کر دیا گیا، نواب اسلم…

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاہے کہ ہم نے گوادر کو بلوچستان کا موسم سرمہ کا دارالخلافہ قرار دیا اور وہاں سنگہار پہ وزیر اعلی کا سیکرٹریٹ قائم کیا اور ہمارے بعد…

میں نمبرز یا احتجاج دیکھ کر فیصلے نہیں کرتاہمیشہ دل سے معاملات حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،جام کمال

کوئٹہ  : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ میں نمبرز یا احتجاج کو دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتاتاہم معاملہ حقیقی اور وقت کی ضرورت ہو تو میں ہمیشہ سے دل سے حل کرنے کی کوشش کرتاہوں ،اپوزیشن کسی بھی موقع کو ہائی جیک کیلئے تیار رہتی ہے ۔…

آرمی کیخلاف بات کرنے پر سزا کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں ،بلوچستان وکلاء تنظیمیں

کوئٹہ : بلو چستان بار کونسل کے وائس چیئر مین قاسم علی گاجیزئی نے کہا ہے کہ وفا قی حکومت کی جانب سے آر می کے خلاف بات کر نے پر سزا کی تجویز کو مسترد کر تے ہیں جب سے سپریم کورٹ بنا ہے کہ آج تک بلو چستان سے سپریم کورٹ میں کوئی بھی بلوچ اور…

یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، سردار یار محمد رند

کوئٹہ :  صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رندنے کہاکہ تحریک انصاف عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورزمیں عوام کو رمضان پیکیج فراہم کیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں یوٹیلیٹی اسٹور کے افتتاح کے موقع پر میڈیا…