Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آج سے پبلک ٹرا نسپو رٹ ،شادی ہال بند رہیں گے، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیا قت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اگر عوام نے احتیاط نہ کی اور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی نہ بنایا تو مجبورا ًسخت فیصلے کرنا پڑیں گئے ۔
یہ بات انہوں نے…
کوئٹہ، مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی تاجروں کی من مانیاں،حکومت خاموش
کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے گراں فروشوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے کوئٹہ میں اشیاء خردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر کے شہر یوں پر مہنگائی بم گرا دیا، تفصیلا ت کے مطابق ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس و چیئر مین ضلعی پرائس کنٹر ل…
پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری
کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آغاز یکم جون سے ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا،…
زندگی آسان ہے ،ہم اسے پیچیدہ بنادیتے ہیں : غناعلی
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ زندگی آسان ہے اسے پیچیدہ ہم خود بناتے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے ۔غناعلی کا…
امریکی بحری بیڑے کی بغیر بتائے بھارتی حدود میں مشقیں، مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی
واشنگٹن : امریکی کندھوں پر سوار ہو کر علاقے میں حکمرانی کا بھارتی خواب چکنا چورہو گیا، امریکا کے ساتویں بحری بیڑے نے بتائے بغیر ہی بھارتی حدود میں مشقیں کیں، مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی، واشنگٹن سے رابطہ کرنا پڑ گیا۔
امریکا سے دوستی کے…
میانمار ، اقوام متحدہ کی سفیر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار
ینگون : عالمی ادارے کی خصوصی سفیر نے اس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بات مایوس کن ہے کہ میانمار کی فوج ان کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار نہیں۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی سفیر ان دنوں ایشیا کے دورے پر ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے ضلع…
مودی کے تمام حربے ناکام، کسان کالے قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج
نئی دہلی : مودی سرکار کے تمام حربے کسانوں کا احتجاج ختم نہ کراسکے، کاشت کار کالے زرعی قوانین کیخلاف ساڑھے چار ماہ سے سراپا احتجاج ہیں، ہریانہ کی مصروف شاہراہ پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔
بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے…
شہزادہ فلپ کو توپوں کی سلامی،آخری رسومات 17 اپریل کو ہوں گی
لندن : ان کی آخری رسومات 17 اپریل کو ونڈسر کیسل میں ہوں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آنجہانی شہزادہ فلپ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے برطانیہ اور جبرالٹر میں توپوں کی سلامی دی گئی ، یہ سلسلہ برطانوی وقت کے مطابق صبح 11 بجے شروع ہوا اور 40…
مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کورونا کا شکار
سرینگر : انہوں نے خودکوگھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔
