Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹیسٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پریکٹس میچ میں فواد عالم کی سنچری
لاہور( اسپورٹس ڈیسک) ٹریننگ کیمپ کے دوران پریکٹس میچ کے ابتدائی روز قومی اسکواڈ نے 86 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 305 رنز بنائے جس میں فواد عالم نے 103رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ واضح رہے کہ آغا سلمان 74،عابد علی 33 اور عمران بٹ 24 رنز…
بلوچستان کرکٹ اکیڈمی نامور کھلاڑی پیدا کر رہی ہے،عمران گچکی
کوئٹہ : سیکریٹری کھیل بلوچستان انڈر19 سلیکٹ ہونے والے 16 کھلاڑیوں کا تعلق اکیڈمی سے ثابت ہوتا ہے کہ کوچیز بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ عمران گچکی (ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان میر عمران…
آپکا اعتماد آپ کو الگ اور پرکشش بناتا ہے :علیزے شاہ
کراچی : گزشتہ روز علیزے شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں طویل عرصے سے ایکنی سے لڑ رہی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ خوبصورت اور صاف جِلد ہی ہماری خوشگوار زندگی کی بنیاد…
ایران کو ایٹم بم نہیں بنانے دینگے :اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس : امریکی وزیر دفاع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تہران نے ایٹم بم بنانے کی کوششیں ترک نہیں کیں۔ انہوں نے ایرانی ایٹمی پلانٹ پر سائبر حملے کا کوئی ذکر نہیں کیا۔
بھارتی سپریم کورٹ:بدبخت وسیم رضوی کی درخواست مسترد، 50 ہزار جرمانہ
نئی دہلی : وسیم رضوی بھارتیہ جنتا پارٹی کا حامی ہے ،جسٹس آر ایف ناریمان، جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس ایچ رائے پر مشتمل بینچ نے ریمارکس دئیے کہ یہ ایک غیر سنجیدہ درخواست ہے ،جسٹس ناریمان نے درخواست گزار کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔ درخواست مسترد…
بھارتی الیکشن کمیشن نے ممتا بینر کی انتخابی مہم ایک دن کیلئے معطل کردی،خاتون رہنما کا احتجاجاً دھرنا
نئی دہلی : ادھر ممتا بینرجی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دھرنا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن قبل ازیں ممتا بینر جی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر چکا ہے ۔ انہوں نے ہوگلی شہر میں ریلی کے دوران وفاقی سکیورٹی…
سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج پہلا روزہ
لاہور : سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں ماہ صیام کا آج پہلا روزہ ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا ایس اوپیز کے تحت نماز تراویح کی دس رکعات ادا کی گئیں۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارت سمیت خلیجی ممالک میں رمضان…
امریکا: ایک اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر مظاہرے، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
واشنگٹن : امریکا میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، امریکی صدر جو بائیڈن نے مظاہرین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
امریکا میں ایک اور…
بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، دلی دھرنے میں شریک مزید 2 افراد ہلاک
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ امریکا میں بھی کاشتکاروں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ دلی دھرنے میں شریک مزید دو افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکا میں بھارتی کسانوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، سان فرانسسکو شہر میں ہونے والے احتجاج میں…
این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا، پابندیوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ پابندیوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اہم اجلاس میں رمضان کے دوران پابندیوں اور ایس او پیز سے متعلق اہم…
