Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سرمایہ کاروں کی بلوچستان میں سرمایہ کاری کی بھرپورحوصلہ افزائی کی جائیگی، فرمان زرکون

کوئٹہ : بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور کراچی میں دفاتر کا قیام ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم ثابت ہوا ہے، ان سہولتی مراکز کے ذریعہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو…

پی ڈی ایم اے کا دائرہ کارتمام اضلاع تک بڑھائینگے،ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے آج پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ نے اتھارٹی کے ہیڈآفس میں قائم کنٹرول روم کے مختلف شعبے دیکھیں ۔ موسم، بارشوں، برفباری اور رودکوہی کے بارے میں پیشگی…

محکمہ خوراک کی طرف سے زمینداروں کو 10لاکھ بوریاں فراہم کی جارہی ہیں،سردارعبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : صوبائی وزیر خوراک سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک طرف سے زمینداروں کو 10لاکھ بوریاں فراہم کی جارہی ہیں جس کے بدلے زمینداروںسے 3سو روپے فی بوری سیکورٹی لی جاتی ہے جو بعد ازاں واپس کردی جاتی ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل…

فرانس کی مخالفت پر رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

لاہور( شوبز ڈیسک ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے بتایا کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میدان آج ہرارے میں لگے گا

ہرارے :  پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میدان آج ہرارے میں لگے گا، چمچماتی ٹرافی نے دونوں کپتانوں سمیت ٹیموں کو پرجوش کر دیا۔ افریقی سرزمین پر کرکٹ سپر ہٹ، چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے آج سے ہرارے میں شروع، پاکستان اور…

بھارت: کورونا سے شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں میں لاشوں کے انبار

نئی دہلی :  بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں،شمشان گھاٹ اور قبرستان لاشوں سے بھرگئے ،دہلی اور دیگر علاقوں میں آکسیجن اور ادویات کی شدید قلت ہے ۔منگل کو بھارت میں 2لاکھ 94ہزار نئے کیسز جبکہ مزید2020افراد ہلاک ہوگئے ۔مودی نے…

استنبول میں ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی کردی گئی

انقرہ  : استنبول میں ہونے والی افغان امن عمل کانفرنس ملتوی کردی گئی۔ ترک وزیرخارجہ میلود چاوش نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے۔ اب یہ کانفرنس رمضان کے بعد مئی کے وسط میں ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

امریکی سیاہ فام شہری کے قتل کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین مجرم قرار

واشنگٹن : امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ فیصلہ سنانے کے بعد اسے عدالت سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ منظم نسل پرستی پوری قوم کی…

چاڈ کے صدر ادریس دیبی باغیوں کیساتھ لڑائی میں ہلاک

نجامینا :  چاڈ کے صدر ادریس دیبی محاذ جنگ کے دورے کے دوران باغیوں کے حملے میں ہلاک ہوگئے ۔ فوجی ترجمان کے مطابق صدر ملک کے شمالی علاقے میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں مصروف فرنٹ لائن فوجیوں سے ملنے کیلئے آئے تھے ،اس دوران باغیوں کے ساتھ لڑائی…