Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا، ڈی آئی جی بلوچستان
کوئٹہ : دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا، ڈی آئی جی بلوچستان، ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی بلوچستان اظہر اکرم نے کہا ہے کہ دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا،انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی نے دھماکے کی جگہ کو سیل کر دیا…
نیپرا بلوچستان میں بجلی لوڈ شیڈنگ پر قابوپانے کیلئے اقدامات کرے , چیئرمین سینٹ
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئر مین نیپرا اور ممبر نیپرا بلوچستان نے آج پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ملاقات میں چئیرمین نیپرا نے چیئر مین سینیٹ کو بجلی کی ترسیل سے متعلق بریفنگ دی۔اس موقع پر چئیرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ…
بلوچستان حکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہوچکی ہے , مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہوچکی ہے، بلوچستان میں روزگار کے ذرائع محدود ہونے کی وجہ سے یہاں کے عوام ملک کے دوسروں صوبوں میں جاکر محنت مزدوری کرتے ہیں…
پہلاٹی ٹونٹی، بابراعظم زمبابوے کیخلاف کامیابی پرغیرمطمئن
ہرارے : زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں کامیابی کے بعد قومی کپتان بابر اعظم غیر مطمئن دکھائی دیئے جن کا کہنا تھا کہ بیٹسمین پرفارم نہیں کر رہے۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش یہی ہوگی کہ دوسرے میچ میں اس خامی کو دور کیا جائے ۔انہوں نے…
شادی سے ہمیشہ سے ہی ڈر لگتا تھا :ونیزہ احمد
لاہور : لیکن والد کی وفات کے بعد سے ہی والدہ کی خواہش تھی کہ میری شادی کردی جائے ۔اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے شوہر کو آج سے 25 سال پہلے سے جانتی ہوں لیکن پھر کچھ مسائل کے باعث وہ امریکا چلے گئے اور میں اپنے کیرئیر میں مشغول ہوگئی۔ونیزہ احمد…
مقبوضہ کشمیر:عمران خان ، جنرل باجوہ کی تصاویر والے پوسٹرز چسپاں
سرینگر : جن پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر موجود ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حق خود ارادیت فورم کی طرف سے چسپاں پوسٹروں میں ‘‘کشمیری عوام کا ترجمان عمر ان خان، کشمیریوں کا وکیل…
بھارت: ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ 15 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے
نئی دہلی : بھارت میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ د تین لاکھ 15 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے جو دنیا بھر میں یومیہ متاثرین کی سب سے بڑی تعداد ہے، عدالت نے مرکزی حکومت سے دلی میں آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔…
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں ہلاک، سیکڑوں افراد کا مظاہرہ
واشنگٹن : امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک اور سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا، واقعے کے بعد سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔
ریاست شمالی کیرولینا ایلزبتھ سٹی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سیکڑوں افراد سڑکوں پر آ گئے، شرکا نے…
شوگر مافیا قانون کے تابع نہیں آنا چاہتا، سب کیلئے ایک ہی قانون ہونا چاہیے: وزیراعظم
نوشہرہ : وزیراعظم نے کہا ہے کہ طاقتور قانون کے نیچے نہیں آنا چاہتا، شوگر مافیا بھی قانون کے تابع نہیں آنا چاہتا، شوگر مافیا مہنگی چینی بیچتا ہے، ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا، کمزور اور طاقت ور کیلئے ایک ہی قانون ہونا چاہیے۔
نوشہرہ میں جلوزئی…
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی 22-2021 کے لیے محکمہ انڈسٹریز اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی مجوزہ ترقیاتی اسکیموں اور انکے کانسیپٹ پیپرز سے متعلق وزیراعلی سیکریٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ…
