Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کورونا کی تیسری لہر: یو اے ای کی پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندیاں عائد

کرونا بحران کی وجہ سے متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت چار جنوبی ایشیائی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات حکام کے مطابق کووڈ 19 کے بحران کی وجہ 12 مئی کے بعد پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال سے کوئی پرواز متحدہ…

‘یوم یروشلم’ کے موقع پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملے، مزید درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطین ریڈ کریسنٹ کے مطابق بیت المقدس میں مسجد اقصٰی کے قریب ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فورسز کی پُر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ہلال احمر نے صحافیوں کو ایک مختصر بیان میں کہا…

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کے مزید حملوں میں 17 فلسطینی زخمی

اسرائیل کے مظالم جاری ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز کے مزید حملوں میں 17 فلسطینیوں زخمی ہوگئے۔ عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس آج قاہرہ میں ہو رہا ہے۔ رمضان المبارک میں بھی فلسطین اسرائیلی مظالم کی زد میں ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی…

سعودی عرب کا رواں سال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے رواں سال زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج اورعمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے جکی اجازت ہوگی…

بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے میں مصروف : اقوام متحدہ

نیویارک،سرینگر : اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی تبدیلی سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے میں مصروف ہے…

عبادت کے دوران فلسطینوں کو تشدد کا نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے قریب عبادت میں مصروف فلسطینیوں پر تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔…

وزیراعظم کا دورہ، محمد بن سلمان کا ایل او سی پر جنگ بندی کا خیرمقدم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں دورے کے دوران دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات پر مبنی باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ اس کونسل…

وزیراطلاعات فواد چوہدری نےعید الفطر کے چاند کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس کے بنائے کلینڈر کے مطابق شوال کا چاند 13 مئی کو نظر آئے گا اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد…

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے: بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دے دیا۔ کہتےہیں کہ 30 فیصد اضافے کے ساتھ ساڑھے آٹھ کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے پر کھڑے ہیں، غریب کا کوئی پرسان حال…

اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پی ڈی ایم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا یہ ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا اب تک…