Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عفت عمر نے اپنی اصل عمر بتا کر سب کو حیران کردیا

کراچی  :  جس کے جواب میں ایک مداح نے طویل پیغام میں انہیں سراہا اور ان کے حسن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عفت 40 برس کی ہوجانے کے باوجود بالکل جوان دکھتی ہیں۔ عفت عمر نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر 40 نہیں بلکہ 49 برس ہے اور وہ اسے…

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹ ٹیم کو کامیابیوں پر مبارکباد

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستانی پرستاروں کی جانب سے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ نے متعدد…

امریکا کا طالبان، کابل سے مشترکہ طور پر داعش کا مقابلہ کرنے پر زور

امریکہ نے طالبان اور افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کے عسکریت پسندوں کو پہلے سے ہی کشیدہ صورتحال کو مزید خراب کرنے سے روکنے کے لیے جاری امن عمل میں سنجیدگی سے مشغول ہوں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں نامہ…

عالمی برادری، فلسطین کی موجودہ صورت حال پر اسرائیل کا احتساب کرے، سعودی عرب

سعودی عرب نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے جبکہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے بیت المقدس اور غزہ میں کیے گئے حملوں پر عالمی حلقوں کی جانب سے بھی سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے…

سعودی عرب کا خصوصی اقدامات کیساتھ حج کرانیکا اعلان

جدہ :   سعودی عرب نے رواں سال زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل خصوصی انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے ۔ وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی…

کورونا وبا؛ دریائے گنگا میں 40 سے زائد لاشوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا

نئی دہلی: بھارت میں ریاست بہار اور اتر پردیش کے سنگم پر دریائے گنگا میں 40 سے زائد لاشیں تیرتی ہوئی کنارے پہنچ گئیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چوسا ٹاؤن کے قریب دریائے گنگا میں 40 سے زائد لاشیں بہتی ہوئی…

کربلا :ایرانی قونصلیٹ پر حملہ،گیٹ نذرآتش،مظاہرے

کربلا :  عراق میں مظاہرین نے کربلا میں ایرانی قونصلیٹ پرحملہ کردیا، مظاہرین نے قونصلیٹ کے گیٹ اور دیگر املاک کو نذر آتش کر دیا ۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب سینکڑوں مظاہرین ایک سماجی کارکن کے قتل کے خلاف قونصلیٹ کے باہر مظاہرے کیلئے جمع…

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

نئی دلی : مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپریل میں وفاقی حکومت کو خط لکھ کر پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر آکسیجن کی امپورٹ کی اجازت مانگی…

ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ البم ضرور کرنے چاہئیں : ثنا جاوید

کراچی ( سٹاف رپورٹر) جو میرے لئے شاندار اور ایک نیا تجربہ تھا۔ جس میں بطور ماڈل اور ہیروئن کا کردار کیا ، اس سے جو شہرت ملی اس کے چرچے بہت ہوئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک دلچسپ تجربہ رہا جس کو کرکے احساس ہوا کہ ایک اداکارہ کو ویڈیو سانگ…

نئی دہلی: کورونا کی شدت میں اضافہ، لاک ڈاؤن میں ایک بار پھر توسیع

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافے پرکنٹرول کے لیےلاک ڈاؤن میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی۔ دہلی حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے نافذ کئے گئےلاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کرنے کے بعد دہلی میٹرو ریل…