Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب مانگ لیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ شہباز…
کرپشن کے بے تاج بادشاہ کے سپوت آج کرپشن پر بھاشن بازی کر رہے ہیں: شہباز گل
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپشن کے بے تاج بادشاہ کے سپوت آج کرپشن پر بھاشن بازی کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی میں کرپشن کے مہارتھیوں کی بھرمار ہے۔
معاون خصوصی شہباز گِل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جعلی…
حکومت کی اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کی دعوت
اسلام آباد : حکومت نے اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کی دعوت دے دی۔ ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے، تمام جماعتیں بیٹھیں اور متفقہ فیصلہ…
عمران حکومت میں ہونے والی کرپشن معیشت کی تباہی کی وجہ ہے : بلاول بھٹو
کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران حکومت میں ہونے والی کرپشن معیشت کی تباہی کی وجہ ہے، جس ملک کا حکمران کرپٹ ہو، وہاں کی معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ…
گورنر پنجاب چودھری سرور کا فلسطینی عوام کیلئے 100 ملین روپے کی امداد کا اعلان
لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے فلسطینی عوام کیلئے 100 ملین روپے کی امداد کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
گورنر پنجاب چودھری سرور سے بزنس کیمونٹی اور دیگر وفود نے ملاقات…
سپیکر قومی اسمبلی کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد باقر قالیباف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے فلسطین کی صورتحال پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کیخلاف کارروائیاں فوری…
منی لانڈرنگ کیسز: جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع
لاہور : سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کے دو مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری درخواست ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ جہانگیر ترین اور علی ترین…
وزیراعلیٰ پنجاب کا ہنگامی بنیادوں پر رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کا حکم
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کا حکم دے دیا جبکہ جدید تکنیک اپنانے کی بھی ہدایت کر دی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت محکمہ تعمیرات و مواصلات کی کارکردگی اور فیوچر پلان سے متعلق اجلاس…
عمران خان انصاف پسند آدمی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں
لاہور: جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عمران خان انصاف پسند آدمی ہیں، ہمیں ضرور انصاف ملے گا، ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔
جہانگیر ترین نے ساتھیوں کے ہمراہ لاہور جوڈیشل کیمپلیس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 31 مئی…
صوبے میں کوئی ان ہاوس تبدیلی نہیں آرہی ہے ، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی ان ہاوس تبدیلی نہیں آرہی ہے جام کمال خان کو اسمبلی میں تمام حامیوں کی حمایت حاصل ہے۔ہم ہر محاظ پر جام کمال خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔تبدیلی کی باتیں صرف پروپیگنڈہ…
