Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

موسمیاتی تبدیلی اورمسلح تصادم نے گزشتہ سال 40 ملین افراد کو بے گھر کیا

اوسلو: دنیا بھر میں گھروں سے بےدخل افراد کی تعداد 55 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ شدید طوفان، مسلح تصادم اور پُر تشدد واقعات نے گزشتہ سال 40 اعشاریہ 5 ملین افراد کو بے گھر افراد کی فہرست میں شا مل کردیا ہے۔ اس بات کا انکشاف انٹرنل ڈسپلیسمینٹ…

بھارت میں کورونا کا قہر، مزید 3 ہزار 880 افراد لقمہ اجل بن گئے

نئی دہلی  : بھارت میں کورونا سے تباہی پھیل گئی، مزید 3 ہزار 880 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ کورونا بحران میں بدترین کارکردگی پر مودی کی مقبولیت دو ہزار انیس کے بعد سے کم ترین شرح پر آگئی۔ بھارت میں ایک روز میں مزید 2 لاکھ 76 ہزار سےزائد افراد…

شاہ محمود فلسطین امن مشن پر نیویارک پہنچ گئے، جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب شیڈول

نیویارک  : شاہ محمود قریشی فلسطین امن مشن پر نیو یارک پہنچ گئے، جنرل اسمبلی اجلاس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے میں عشائیہ دیا گیا، جس میں صدر جنرل اسمبلی، ترکی، فلسطین، تیونس کے وزرائے خارجہ…

کولمبیا میں حکومت مخالف احتجاج چوتھے ہفتے بھی جاری، ہزاروں افراد کی شرکت

بگوٹا  :  کولمبیا میں حکومت مخالف احتجاج چوتھے ہفتے بھی جاری ہے، ہزاروں افراد نے ریلی میں شرکت کی۔ ٹریڈ اور اسٹوڈنٹ یونین کے کارکنوں نے حصہ لیا۔۔ دارالحکومت بگوٹا کی سڑکوں پر لوگ بینرز، پرچم اور پلے کارڈز اٹھا کر نکل آئے ، لوگوں نے صدر کی…

غزہ لہو لہو، اسرائیلی حملے جاری، 64 بچوں اور 38 خواتین سمیت 227 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس :  غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری ہے، اسرائیلی وزیراعظم نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے۔ گیارہ روز سے جاری بمباری میں 64 بچوں اور38 خواتین سمیت 227 فلسطینی…

پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ایک بار پھر ملتوی

 پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آپریشنل مشکلات کے وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کو موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز…

وزیراعظم عمران خان آج ضلع مہمند اور پشاور کا مختصر دورہ کرینگے

پشاور : وزیراعظم عمران خان آج ضلع مہمند اور پشاور کا مختصر دورہ کرینگے۔ ورکرز ویلفیئر بورڈ فلیٹس کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم آج ضم قبائیلی ضلع مہمند اور پشاور کے مختصر دورے پر آ رہے ہیں۔ دورے کے دوران ریگی للمہ کے علاقے میں مزدوروں…

ترک صدر سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات، فلسطین کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں ‘مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے لیے پاکستان کے موقف اور کوششوں کو ترکی سراہتا ہے’۔ دفتر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی جو فلسطین کی ابتر صورتحال…

حکومت کا 24 مئی سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے یکم جون سے آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت دے دی جبکہ 24 مئی سے 7 جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی  اسدعمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الز مان کی زیرصدارت ایس…

انتقامی کارروائیوں پر آواز اٹھانے کیلئے گروپ بنایا، جہانگیر ترین

 پی ٹی آئی میں اپنے ہم خیال ارکان کا گروپ بنانے والے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہا نا کے خلاف پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کررہی ہے جس کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے ہم خیال گروپ بنایا ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر جیانگیر ترین نے کہا کہ…