Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے تمام ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنیکا حکم

لاہور :  وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ملازمین کو اچھی خبر دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس…

پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان کا الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ

لاہور:  پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان نے الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی گروپ لیڈر سعید اکبر نوانی اسمبلی میں الگ نشستوں کیلئے سپیکر سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الگ نشستوں کے حصول کیلئے ترین گروپ سے…

بلوچستان کے طول وعرض میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور روزگار کے مواقع پیدا کرینگے، وزیراعلیٰ جام…

کوئٹہ (آن لائن ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت فیڈرل پی ایس ڈی پی اسکیمات پر پیشرفت اور بجٹ 22-2021 کی تیاری سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی، چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز…

بلوچستان میں کرونا وبا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ بڑھ گئی ہے، میر ضیاءلانگو

کوئٹہ (آن لائن )صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو  نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وبا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ بڑھ گئی ہے اس ضمن میں کورونا وباءکا پھیلا¶ روکنے کیلئے عوام کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے…

گورنر بلوچستان امان اللہ یٰسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25مئی کو طلب کرلیا

کوئٹہ (آن لائن )گورنر بلوچستان امان اللہ یٰسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25مئی کو طلب کرلیا ہے بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل (A)109کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا…

پی سی بی کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری مل گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ ابوظہبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں، پی سی بی اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن…

رمیزراجہ کی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کیلئے علیحدہ کوچ کی تجویز

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) سابق قومی کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کیلئے علیحدہ کوچ کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید سوچ کے مالک ٹیم ڈائریکٹر کی بھی کمی محسوس کی جا رہی ہے ۔ان کا اپنی یو ٹیوب ویڈیو میں کہنا تھا کہ شکستوں کا…

بھارت کی انتہا پسند تنظیم کا پاکستانی فنکاروں کو کام کی اجازت نہ دینے کا اعلان

گزشتہ ہفتے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان پڑوسی ملک بھارت کی چھوٹی اسکرین پر کام کرتی دکھائی دیں گی۔ دراصل بھارتی ٹی وی چینل زی انٹرٹینمنٹ نے اپنے نئے منصوبے کے لیے ماہرہ خان، ثروت گیلانی، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ،…

جنگ بندی میں معمولی پیش رفت کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین کے مابین کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد جنگی بندی کے حوالے سے معمولی پیش رفت ہوئی لیکن اسرائیل نے غزہ پر مسلسل بمباری جاری رکھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ…