Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سی پیک کی وجہ سے بلوچستان انتہائی اہمیت کا حاصل ہے , بشریٰ رند
کوئٹہ : وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دورہ بلوچستان وزیر اعلی جام کمال خان کی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا صوبائی حکومت نے اچھے انداز میں بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کیا ہے اور وزیراعظم کا دورہ بلوچستان ترقی کے منازل میں سے ایک منزل ہوگا…
مختلف خطرات کے مؤثرجواب کیلئے تیاریاں جاری رہنی چاہئیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مختلف خطرات کے مؤثرجواب کیلئے تیاریاں جاری رہنی چاہئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوٹلی میں فیلڈ ٹریننگ ایریاز کا دورہ کیا جہاں انہوں…
بدعنوانی کا خاتمہ اورلوٹی گئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے،چیئرمین جاوید اقبال
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی گئی رقم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ عالمی سطح پر نیب کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے۔
تفصیل کے مطابق چیئرمین نیب کے زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا…
اسلامو فوبیا کی وجہ سے دنیا کو اسلام کی حقیقت سے دور کیا جارہا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کو اسلامو فوبیا کی وجہ سے اسلام کی حقیقت سے دور کیا جارہا ہے۔
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تعاون کے معاہدے کے تقریب میں وزیر اعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان بھی موجود…
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، بیرون ملک جانے پر پابندی ہے: شہزاد اکبر
اسلام آباد : شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی ہے، انہیں اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے درخواست دینا پڑے گی۔
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
پی آئی اے کا ایئر سفاری شروع کرنیکا اعلان، یکطرفہ کرایہ 25 ہزار روپے مقرر
لاہور: پی آئی اے نے 12 جون سے ایئر سفاری کا اعلان کرتے ہوئے یکطرفہ کرایہ 25 ہزار روپے مقرر کر دیا۔ سیاحوں کو ایئر سفاری کے ذریعے گلگت بلتستان کی بلند ترین چوٹیاں دیکھنے کا موقع ملے گا۔
ایئر سفاری ہفتے میں ایک دن آپریٹ ہوگی جوکہ کالام،…
سازشی عناصر تنقید کرتے رہ جائیں گے، پنجاب آگے بڑھتا جائیگا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے ترقی کے راستے کھل چکے ہیں، سازشی عناصر تنقید کرتے رہ جائیں گے اور پنجاب آگے بڑھتا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف وہیپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے ملاقات…
لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 جون تک توسیع
لاہور : ماڈل ٹاون کچہری کی عدالت نے ریاست مخالف بیانات دینے کے مقدمے میں ایم این اے جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 جون تک توسیع کر دی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا نے جاوید لطیف کے کیس پر سماعت کی۔ جاوید لطیف کو سخت سیکورٹی میں ماڈل ٹاؤن…
کورونا کیسز میں نمایاں کمی، 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 843 نئے مریض
اسلام آباد : بروقت اقدامات کے بعد کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی، کورونا وائرس سے 80 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 930 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 24 ہزار 667 ہوگئی۔
نیشنل…
وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، دو ٹیسٹ منفی آگئے
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب ہوگئے، تازہ ترین دو ٹیسٹ منفی آگئے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا، آج کام پر واپس جا رہا ہوں، جلد صحت…
