Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ڈی ایم سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ہر سازش ناکام بنائی: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، بند گلی میں پھنسی اپوزیشن کیلئے فیس سیونگ مشکل ہو چکی، عوام کی حمایت سے تحریک انصاف کے مینڈیٹ کے خلاف ہر سازش ناکام بنائی۔
وزیراعلی پنجاب سے صوبائی وزیر محنت…
ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی: سندھ حکومت
کراچی : سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ وزیر اعلی مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کر دی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا صوبائی ٹاسک فورس کا…
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس : خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع
لاہور : لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔
لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس پر سماعت کی۔ نیب حکام نے بتایا…
گندم اور گنے کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تو آٹا اور چینی مہنگی کیسے ہوگئی: بلاول بھٹو
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کا استعمال کیا، حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھل چکا، گندم اور گنے کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تو آٹا اور چینی مہنگی کیسے ہوگئی۔
چیئرمین پاکستان…
اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز
اسلام آباد : اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز ہوگیا۔ این سی او سی نے سال کے آخر تک سات کروڑ شہریوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
گزشتہ روز این سی اوسی کے دو خصوصی سیشن وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی…
ژالے سرحدی کی سوشل میڈیا صارف کو سخت تنبیہ
کراچی ( سٹاف رپورٹر) جس دوران ایک صارف نے اداکارہ کے پیروں پر کمنٹ کیا اور کہا کہ آپ کے پاؤں بہت بڑے مردانہ قسم کے لگتے ہیں ؟صارف کے کمنٹ پر ژالے سخت برہم ہوگئیں اور جواب دیا کہ جی ہاں ! میرے ہاتھ اور بھی بڑے ہیں، میں زور دار تھپڑ اور مکے…
پہلا ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے کی اولین آزمائش میں سنچری
لارڈز( اسپورٹس ڈیسک ) ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز نے اگرچہ 114 رنز پر تین وکٹیں گنوا دیں جس میں ٹام لیتھم ہی 23 رنز بنا سکے لیکن اس کے بعد ڈیون کانوے نے 16چوکوں سمیت 136 اور ہنری نکولس نے 46 رنز بنا کر دن کے اختتام تک مزید کوئی…
بنگلہ دیش اور بلوچستان پر ظلم کرنے والے کس منہ سے فلسطین و کشمیر کے مظالم کی بات کرتے ہیں،سردار اختر…
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بنگلادیش کو قبرستان اور بلوچستان کو اغواء کاروں کی آماجگاہ بنانے والے کس منہ سے فلسطین اور کشمیر پر ہونے والے مظالم پر بات کرتے نہیں تھکتے۔
ترقی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے عناصرانتشار کا شکار ہیں ، ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے آج وزیر داخلہ آفس میں صوبائی اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کیں جبکہ قلات اور کوٹ لانگو سے تعلق رکھنے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں حلقوں کے مسائل کے حل…
سرکاری واجبات کی وصولی حکومت کاکام ہے ،عدالت جانے کی ضرورت نہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی کارکردگی سے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کے ریمارکس پر سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلال جمالی سے وضاحت طلب کر لی۔
وزیراعلی بلوچستان کا عدالت عالیہ کے حکم کے باوجود محکمہ ایس اینڈ جی اے…
