Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا کا حکم
واشنگٹن : امریکی شخص جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
عدالت کے مطابق سزا پولیس اہلکار کی جانب سے اختیار کے غلط استعمال پر سنائی گئی۔ جارج فلائیڈ کے لیے سفاکی دکھائی گئی۔ امریکی پولیس افسر ڈیرک…
کینیڈا : 2 سفید فام افراد کا حملہ، پاکستانی شخص زخمی، داڑھی بھی کاٹ دی
ٹورنٹو : کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ دو سفید فام افراد نے پاکستانی شخص کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔ محمد کاشف کی داڑھی بھی کاٹ دی۔
کینیڈا کے علاقے سسکاٹون میں دو سفید فام افراد نے پاکستانی…
عزیر بلوچ نے فریال تالپور اور دیگر کے راز کھول دیے
کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ نے اقبالی بیان میں اہم انکشافات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنمافریال تالپور، سینیٹر شہادت اعوان، ایس ایس پی فاروق اعوان و دیگر کے راز کھول دیے ہیں عزیر بلوچ نے اپنے اقبالی بیان میں کہا ہے…
موبائل فون پر 5 منٹ سے زائد بات کرنے پر ٹیکس عائد
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ موبائل فون پر 5 منٹ سے زیادہ بات کرنے پر 75 پیسے ٹیکس لیں گے لیکن ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا
ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہم تھرڈ پارٹی بنائیں گے جو ایک قانونی
اسٹرکچر ہو، ہم صرف آڈٹ کریں…
پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں آئندہ ماہ عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے۔اسد عمر…
بجٹ میں عوام کیلئے کوئی خاص ریلیف نہیں، عوامی سروے
نئے مالی سال کے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی خاص ریلیف نہیں مہنگائی کا حجم برقرار اور اشیا خوردنی کی قیمتوں میں کمی نہیں لائی گئی
تنخواہوں اور پینشنز میں بھی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا ادویات اور انسانی جانیں بچانے والی دواوں کی قیمتیں کم نہ ہونا…
لاہور ہائیکورٹ: مصنوعی پٹرول بحران کا فیصلہ سنا دیا گیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت نے مصنوعی پٹرول بحران کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ جس کے مطابق فیصلے میں وفاق کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ تین ماہ میں مصنوعی پٹرول بحران سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ عدالت میں…
سینیٹ اجلاس: حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی شہادت کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا…
سینیٹ اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے سینیٹر عثمان کاکڑ کی شہادت کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کا مطالبہ کر دیا جس پر چیئرمین سینیٹ نے معاملے پر اپوزیشن لیڈر اور قائد ایوان کے ساتھ مل کر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔…
پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا
پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ٹھٹھہ صادق آباد، سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی تقاریب اور سیمینارز منعقد ہونگے
جبکہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی خصوصی…
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیخلاف ایف آئی اے کا ایکشن رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیخلاف ایف آئی اے اور پی ٹی اے کا ایکشن رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی
رپورٹ کے مطابق گستاخانہ مواد کی تشہیر، فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز تقاریر والے 167 اکاؤنٹ 2020 میں بلاک کئے گئیرواں برس…
