Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اپنے تحفظ کیلئے جو اقدامات کرنا پڑے ضرور کریں گے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپنے تحفظ کے لیے ہمیں جو اقدامات کرنے پڑے وہ ہم ضرور کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے سامنے پاکستان کی سوچ اور بھارت کی سوچ واضح ہو گئی جبکہ…
وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کریں گے
اسلام آباد : وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کریں گے۔ حکومت نے اپوزیشن سے معاملات طے کرنے کا پلان بنالیا۔ سپیکر آفس اپوزیشن کو خطاب کے دوران رکاوٹ نہ ڈالنے پر آمادہ کرے گا۔
دوسری جانب قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت…
تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت کو بجٹ میں اتنے یوٹرن لینے پڑے : احسن اقبال
اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت کو بجٹ میں اتنے یوٹرن لینے پڑے، اپوزیشن کی نشاندہی پر 350 ارب کے ٹیکس واپس لئے گئے، اب بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، تین سال سے احتساب کے نام پر…
پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم کی ہیں، 2015 کے بعد ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم نہیں کی گئیں، ایمرجنسی سروس بہتر بنانے کے لئے نئی…
بجٹ پیش کرتے وقت اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، تقریروں کے دوران ہنگامہ آرائی کی
اسلام آباد : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ پیش کرنے کے وقت اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، حکومت کی طرف سے تقریروں کے دوران ہنگامہ آرائی کی گئی، چاہتے ہیں سندھ اسمبلی کی کارروائی چلے، حریم شاہ کے اسمبلی میں نہیں میڈیا پر چرچے…
مغرب کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی طاقتوں کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے۔
چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ہمیں تو ہر ایک سے تعلقات رکھنے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ کیسا ہی دباؤ کیوں نہ آئے، پاک…
قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ اکثریت سے منظور
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان، شریک چئیرمین پی پی آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سمیت دیگر اپوزیشن اراکین نے شرکت کی تاہم قائد حزب اختلاف شہباز شریف اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔…
سندھ اسمبلی کے اندر، باہر حریم شاہ کی شادی کے چرچے
سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر آج بھی حریم شاہ کی شادی کے چرچے جاری رہے۔
پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ذوالفقار علی شاہ نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی والوں نے مجھے بدنام کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والوں نے اس شخص کو پیسے دیے، جس نے…
حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی’۔
یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے…
اسپیکر نے آواز کے ووٹ پر بجٹ منظور کیا، یہ غیر قانونی عمل ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب ہم نے آواز کے ووٹ کو چیلنج کیا تو اس پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو گنتی کروانی چاہیے تھی لیکن اسپیکر نے ایسا نہیں کیا جس سے سارا عمل غیر قانونی ہوگیا،…
