Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، ماضی کی حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے ملاقات کی جس میں باہمی…

محکمہ موسمیات کی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی

لاہور :  محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور،…

وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر میں بھی کٹھ پتلی وزیراعظم لانا چاہتے ہیں

ویب ڈیسک:  کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم نے ہرجمعےکوسڑک پرکھڑاہونے کےوعدے پریوٹرن لےلیا، جو کہتے تھے پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی انہیں کوٹلی آنے کی دعوت دیتا ہوں، پیپلز پارٹی کی سیاست کراچی سے کشمیر تک ہےانہوں نے اپنے خطاب میں کہا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی فاتحہ خوانی کیلئے شہید عثمان کاکڑ کے گھر آمد

ویب ڈیسک کے مطابق وزیر اعلیٰ نے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی ‘خوشحال کاکڑ اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا . تحقیقات کرانے کے حوالے سےہر قسم کیلئے تیار ہے ‘ جام کمال کا فاتحہ خوانی کے موقع پر خطاب

اوورسیز پاکستانیوں کی جمعے تک ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نیا ریکارڈ ہے : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمعے تک اوورسیز پاکستانیوں نے ڈیرھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے حوالے سے فراہم کردہ اعداد وشمار پر خوشی کا اظہار کرتے…

پاکستان کا یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے مزید 20 فیصد پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد  :  کورونا کی شدت میں کمی کے باعث این سی او سی نے برطانیہ، یورپ، کینیڈا، چین اور ملائیشیا سے مزید بیس فیصد پروازیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ، وزارت داخلہ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے…

کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 900 نئے مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد  :  ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، چوبیس گھنٹے میں مزید 23افراد جاں بحق، 900 نئے مریض سامنے آ گئے، پاکستان میں مثبت کیسز کی تعداد 32 ہزار 241 رہ گئی۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، ملک بھر میں مزید 23 افراد جان کی بازی…

پی سی بی 2022 میں 4 ملکوں کی میزبانی کیلئے تیار

لاہور( سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ سال 2022 پی سی بی کیلئے بہت اہم ہے ، نئے سال میں پاکستان کی تمام4 سیریز ملک میں ہی ہوں گی،ہم نے آئندہ سال 4ملکوں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اورآسٹریلیا کی میزبانی…

جلینا اوسٹاپینکو نے ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ایسٹ بورن ( سپورٹس ڈیسک ) فائنل میں لٹویا کی جلینا اوسٹاپینکو نے ایسٹونیا کی اینیت کونٹاوٹ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور6-3سے ہرایا۔اسی ایونٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل آسٹریلیا کے الیکس ڈی مینار کے نام رہا جنہوں نے فائنل میںاٹلی کے…