Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

غیرملکی افواج نے ’فوجی قوت کی علامت‘ بگرام ایئربیس خالی کر دیا، طالبان کا خیرمقدم

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا جاری ہے، امریکا نے 20 سال بعد بگرام ائیربیس افغان فورسز کے حوالے کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فورسز کا مکمل انخلا قریب ہے، امریکا نے بیس سال بعد بگرام بیس کا چارج چھوڑا، صوبہ پروان میں قائم یہ…

پاکستان اور ترکی کم عمر سپاہی بھرتی کرنے والے ممالک کی امریکی فہرست میں شامل

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور ترکی کو چائلڈ سولجرز پری وینشن ایکٹ (سی ایس پی اے) کی فہرست میں شامل کرلیا، جس کے نتیجے میں فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔ یہ نامزدگی…

بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ

افغان تاجک سرحدی گزرگاہ کے بعد بلخ صوبے میں ایک اور اہم سرحدی گزرگاہ پر طالبان کے قبضے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ طالبان کے پے در پے حملوں کے باعث ازبکستان اور افغان صوبے بلخ کے درمیان سرحدی گزرگاہ دو دن سے بند ہے۔ کابل حکومت نے بھاری تعداد…

افغانستان سے امریکی انخلا چند روز میں مکمل ہونیکا امکان

برلن :  امریکی فوج آئندہ چند روز میں افغانستان سے فوجی انخلا کا عمل مکمل کر سکتی ہے ۔ امریکی فوجی ذرائع نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ رواں ہفتہ فوجی انخلا اور واپسی کے عمل کے خاتمے کے حوالے سے اہم ہو سکتا ہے ۔ 650 فوجی کابل میں سفارتخانے کی…

چین کو ڈرانے ، دھمکانے کا وقت چلا گیا، شی جن پنگ کا کمیونسٹ پارٹی کی 100 سالہ تقریب سے خطاب

بیجنگ  : چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو اور ڈرانے اور دھمکانے کا وقت چلا گیا، تقریب میں فوجی پریڈ اور طیاروں کی پرواز نے ماحول گرما دیا۔ چائینیز کمیونسٹ پارٹی…

شہزادی ڈیانا کی آج 60 ویں سالگرہ، شہزادہ ولیم اور ہیری کی شاہی تقریب میں ملاقات متوقع

لاہور :  دلوں کی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا کی آج 60 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، شہزادہ ولیم اور ہیری کی سالگرہ کی شاہی تقریب میں ملاقات متوقع ہے۔ لیڈی ڈیانا یکم جولائی 1961میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں، 1981 میں شہزادہ چارلس سے شادی ہوئی،…

وزیراعظم کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی اور اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے دعوت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات جمہوریت کا مستقبل ہے،  اس ملک میں…

بھارت افغانستان میں ہمیشہ سے تخریب کار کا کردار ادا کرتا رہا : صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں ہمیشہ سے تخریب کار کا کردار ادا کرتا رہا ہے کیونکہ وہ پاکستان کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں امن واستحکام…

چینی کیمونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب،وزیراعظم کی صدرشی جن پنگ کومبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے عوامی جمہوریہ چین کی کیمونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی صد سالہ تقریب کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سی پی سی کی سینٹرل کمیٹی…

تجاوزات آپریشن: سندھ حکومت کا گھر سے محروم افراد کو متبادل زمین دینے کا فیصلہ

کراچی :  سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی تجاوزات آپریشن میں گھر سے محروم افراد کو متبادل زمین دی جائے گی۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جن کی دکانیں مسمار ہوئیں ان کو بھی متبادل زمین دی جائے گی۔ سندھ حکومت ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری…