Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نیپال :پرساد اولی فارغ،عدالتی حکم پر اپوزیشن لیڈر شیر بہادر وزیراعظم مقرر
کٹھمنڈو : مبصرین کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ کھڑگا پرساد اولی کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے ۔ نیپالی کانگریس کے سربراہ شیر بہادر ڈیوبا ایک ماہ کے اندر اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے پابند ہوں گے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق شیر بہادر ڈیوبا نے…
سعودیہ کی چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو آنے کی اجازت
ریاض : سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو مملکت میں آنے کی اجازت دے دی۔
سعودی حکام نے پی سی آرٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقرار رکھی ہے ۔ سعودی عرب آنے والوں کوملک میں منظورشدہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانی…
اردن ،حکومت مخالف سازش پرشاہی خاندان کے فرد کو15سال قید
عمان : سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ اردن کے سابق معاون باسم عوداللہ اور شاہی خاندان کے رکن شریف حسن بن زید کو اپریل میں شاہ کے سوتیلے بھائی اور شہزادہ حمزہ کو حکومت کے خلاف مبینہ سازش میں شامل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور…
ترک صدرکا اسرائیلی ہم منصب کو فون ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
انقرہ : انہوں نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، دونوں صدور نے توانائی، سیاحت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
افغان طالبان کی پیش قدمی جاری، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا
کابل : افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، بامیان اور لغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا۔ بھارت کا مزار شریف میں بھی قونصل خانہ بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔
افغانستان کے کئی علاقوں میں طالبان اور سرکاری فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر طرف…
عمران خان حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے : مولانا طارق جمیل
مکوآنہ : معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم کو بہترین حکمران قرار دے دیا۔انہوں نے کہا میں 1992 سے تمام حکمرانوں سے ملا ہوں سوائے بینظیر شہید کے، عمران خان مجھے ان سب حکمرانوں میں سب سے بہتر لگے، جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو…
پختونخوا حکومت کا بجٹ میں مختص فنڈ خرچ نہ کرنیوالے محکموں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ
پشاور : خیبر پختونخوا میں سالانہ بجٹ میں کثیر فنڈ مختص کرنے کے باوجود خرچ نہ کرنے والے محکموں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ متعلقہ محکموں سے فنڈ واپس لینے سمیت پوچھ گچھ بھی کی جائیگی۔ شہریوں نے بھی مختص فنڈز خرچ نہ کرنے والے محکموں…
نیب نے جھوٹے کیسز کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچایا : شاہد خاقان عباسی
کراچی : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب نے جھوٹے کیسز کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچایا، پاکستان کو مفلوج کر کے رکھ دیا، متعدد وزراء کرپشن کے الزام میں نکالے گئے لیکن ان کے خلاف کوئی کیس نہیں بنا۔
سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے…
کورونا کے بڑھتے کیسز، اسلام آباد کے مزید 5 سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی : کراچی میں مون سون کا پہلا سپیل برس پڑا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی و درمیانے درجے کی بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ کے الیکٹرک کے مطابق 500 فیڈرز متاثر ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح چھ بجے بادل برسنے کا آغاز ہوا۔…
مون سون : اسلام آباد، کراچی، لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں بارش
اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد، کراچی، خیبرپختونخوا اور لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں ابر رحمت نے موسم حسین بنا دیا۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔
مون سون…
