Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کچھ بہروپیے کشمیر کے دورے پر، جہاں جائیں گے وہاں کا روپ دھار لیں گے

اسلام آباد  :   فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر ہر شہر اور صوبے کی بیٹی بن جاتی ہیں، یہ بہروپیے جہاں جائیں وہاں کا روپ دھار لیتے ہیں، وزیراعظم کشمیریوں کی موثر آواز ہیں، آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوگی۔ وزیر مملکت اطلاعات…

ڈوگرا راج کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر

لاہور  :  ڈوگرا راج کے خلاف مسلمانوں کے علم بغاوت بلند کرنے کی یاد میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے۔ 13 جولائی 1931 کو مہا راجا کشمیر کے سپاہیوں نے ظلم کی وہ داستان رقم کی جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،…

کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر پابندیوں میں 31 جولائی تک توسیع

اسلام آباد  :  سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت سمیت کورونا وائرس کے حوالے سے کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آنے والوں پر پابندیوں میں 31 جولائی تک توسیع کی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں نیا سفری ہدایت نامہ اور…

کورونا کا پھیلاؤ: مزید 21 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 1590 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 21 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 618 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 76 ہزار 867 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد متاثر

کراچی  : کراچی میں بھارتی کورونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا سے ایک ہی گھر کے 9 افراد متاثر ہوگئے ہیں۔ تمام متاثرہ افراد کو لیاری جنرل ہسپتال کے کورونا ایچ ڈی یو میں داخل کیا گیا ہے۔ انچارج کورونا آئی سی یووارڈ پروفیسر انجم رحمان کا کہنا ہے کہ…

آفات سے نمٹنے کیلئے ہمیں اپنے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے ، وزیراعلیٰ جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کا اجلاس وزیر اعلی ہاؤس میں پیر کے روز منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی، پارلیمانی سیکرٹری میر…

پاکستان بردار اقوام کا مشترکہ فیڈریشن ہے، افغانستان کے عوام کو امن کے ساتھ تعمیر و ترقی کا حق حاصل…

ژوب  :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی صدر ملی اتل ملی شہید محمدعثمان کاکڑ کے شہادت کے عظیم سانحہ پر پارٹی کے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں ژوب شہر میں پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی قیادت میں ایک عظیم الشان احتجاجی…

جس قوم کے ہاتھ میں کتاب ہو وہ پسماندہ نہیں ہو سکتی، حاجی لشکری رئیسانی

کوئٹہ  :   بلوچستان پیس فورم کے چیئر مین نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی،وائس چانسلر سردار بہادرخان وومن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرساجدہ نورین نے کہا ہے کہ جس قوم کے ہاتھ میں کتاب ہو وہ پسماندہ نہیں ہوسکتی، صوبے کو اس وقت درپیش بحران اور…

چیف سیکرٹری کا بلوچستان ٹیسٹنگ سروسز کے تحریری ٹیسٹ ملتوی کر نے کا اعلان

کوئٹہ :  چیف سیکرٹری بلوچستان نے اگست2020 سے ا ب تک بلوچستان میں ٹیسٹنگ سروسز کے ذریعے صوبے میں ہونے والی تمام بھرتیوں کی تفصیلات تین دن کے اندر اندر طلب کر لی ہیں جبکہ ٹیسٹنگ سروسز کے ذریعے تحریری ٹیسٹ کے بعد مختلف محکموں نے ہونے والے…

پاکستان ہمارا دوسرا گھر، اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں، افغان طالبان

اسلام آباد  :  تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا برادر مسلم ملک اور دوسرا گھر ہے ہماری اقدار مشترکہ ہیں، پاکستان لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کر…