Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چمن : پاکستانی سرحد پار طالبان کا کنٹرول، باب دوستی بند : طالبان حکومت کو تسلیم کرینگے : برطانیہ
چمن ، کابل : افغان طالبان نے افغانستان کے پاکستان سے متصل سرحدی شہر سپن بولدک شہر اور بارڈر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ افغان فورسز کے پیچھے ہٹنے کے بعد درجنوں طالبان پاک افغان سرحد کے گیٹ باب دوستی پر پہنچے اور مرکزی دروازے پر اپنا…
بھارت کابل انتظامیہ کو اسلحہ دینا بندکرے ، غیر جانبداری ثابت کرے : طالبان
دوحہ : افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ بھارت افغان حکومت کو اسلحہ دینا بند کرے ،پہلے اپنی غیر جانبداری دکھائے پھر اس سے بات کرسکتے ہیں۔امریکی جریدے کو انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہاکہ بھارت کابل انتظامیہ کے ساتھ…
پاکستان اور امریکا محفوظ افغانستان چاہتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن : امریکا نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک محفوظ افغانستان چاہتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت سے بننے والی حکومت کے لیے دنیا…
یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…
انسداد کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے نادرا کے دروازے بند
اسلام آباد : انسداد کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے نادرا کے دروازے بند کر دیئے گئے۔ ملک بھر میں نادرا دفاتر ویکسین نہ لگوانے والوں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کریں گے۔
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی آفس میں داخلے کے لئے کورونا…
بلاول امریکہ مجھ سے پوچھ کر نہیں گیا بلکہ چھپ کر گیا ہے مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عوام پی ڈی ایم پر بھرپور اعتماد کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مانسہرہ مدرسہ سراج العلوم میں تعزیتی ریفرنس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے…
وزیراعظم کشمیریوں کے سفیر بن کر بھارتی ظلم و ستم کا پردہ چاک کر رہے ہیں
لاہور : معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے سفیر بن کر بھارتی ظلم و ستم کا پردہ چاک کر رہے ہیں۔
یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے ٹویٹ میں ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پوری قوم یوم شہدائے کشمیر پر کندھے…
آئی ایم ایف کی کڑی شرط پر عملدرآمد، بیورو کریسی کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد : آئی ایم ایف کی کڑی شرط پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا اور تمام وزارتوں، ڈویژن اور محکموں کے اعلی افسران کو بیرون ملک اثاثوں کی مکمل تفصیلات ہر سال 31 جولائی تک جمع کرانا ہوں گی۔
اعلی سرکاری ملازمین کے لیے سختی، بیرون ملک…
بھارتی مظالم کشمیریوں کے جذبہ حریت کو نہیں دبا سکتے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کے جذبہ حریت کو نہیں دبا سکتے، کشمیری اپنے لہو سے آزادی کی شمع روشن کر رہے ہیں، ان کی دلیرانہ جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔
یوم شہدائے کشمیر پر پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے…
مون سون: وادی نیلم میں طوفانی بارشیں، 14 گھر تباہ، 20 کو جزوی نقصان
اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں طوفانی بارشوں سے 14 گھر تباہ اور 20 کو جزوی نقصان پہنچا، میاں بیوی سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہوگئے۔
بالائی علاقے وادی نیلم میں…
