Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پی ایم ڈی اے بل کیخلاف صحافیوں کی احتجاجی تحریک کی حمایت کرتے ہیں ، لشکری رئیسانی

کوئٹہ  : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے بل کیخلاف سیاسی جماعتوں نے اگرمذاحمت نہیں کی تو ملک کی آئندہ محکمومی اور مفلوج…

نوشکی اور چاغی کے اضلاع میں فور جی سروسز کی فراہمی خوش آئند ہے ، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد :  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یونیورسل سروس فنڈ اور ٹیلی نار کے مابین صوبہ بلوچستان کے اضلاع چاغی اور نوشکی میں تیز رفتار موبائل براڈ بینڈ 4G منصوبے کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان کپ ویمنز ٹورنامنٹ چیلنجرز اور بلاسٹرز کی کامیابی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جبکہ جویریہ خان نے بھی 164کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 80 رنز بنائے۔ بلاسٹرز نے عروب شاہ کی چار وکٹوں کے سہارے ڈائنا مائٹس کو 104 تک محدود کردیا جبکہ ناہیدہ خان کے ناقابل شکست 43 رنز بھی فتح میں معاون ثابت ہوئے ۔

بیچ ریسلنگ: گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

لاہور :  ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے اٹلی اور یونان میں منعقدہ مسلسل دو راؤنڈز کے گولڈ میڈلسٹ قومی ریسلر انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکتاون کا نام روشن کرنے والے انعام بٹ کا علامہ اقبال ایئرپورٹ پر…

گلوکار فلک شبیر کا اہلیہ سارہ خان کو زیادہ کھانے کا مشورہ

لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ سارہ خان جَلد اپنے پہلے ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والی ہیں۔سارہ خان آج کل اپنی انسٹا گرام سٹوریز پر بچوں کے کپڑوں اور کھلونوں کی تصویریں بھی شیئر کرتی نظر آ تی ہیں۔فلک شبیر کی جانب سے سارہ خان کو مشورہ دیتے…

وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

دوشنبے :  وزیراعظم عمران خان سے قازقستان کے صدر نے دوشنبے میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے قازقستان کے صدر کی ملاقات ایس سی او سمٹ کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔…

جمہوریت کا مطلب عوام کو حقیقی آواز دینا ہے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک :  سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتو نیو گوتریس نے کہاہے کہ جمہوریت کا مطلب عوام کو حقیقی آواز دینا ہے۔عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک پیغام میں کیا کہ مضبوط جمہوریت کا مطلب فیصلہ…

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جدید دفاعی ٹیکنالوجی کا معاہدہ

واشنگٹن : امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے چین کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے مقابلے کے لیے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آپس میں چین کے مقابلے میں جدید دفاعی ٹیکنالوجی بنانے کا…

برطانوی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، وزیر خارجہ تبدیل

لندن  :  ڈومینک راب کی جگہ لِز ٹرس کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے ،اس سے قبل وہ وزیر تجارت کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھیں، بورس جانسن نے تعلیم کے وزیرگیوِن ولیمسن ، وزیر انصاف رابرٹ بکلینڈ اور ہاؤسنگ کے وزیر رابرٹ جینرک کو کابینہ سے…

فرانس کا داعش کے اہم رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ

پیرس : فرانس نے داعش صحارا کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔فرانسیسی صدر ایمانول میکرون نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر دولت اسلامیہ سہارا ریجن کے سربراہ عدنان ابو ولید کی ہلاکت کی خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی افواج ایک آپریشن میں…