Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
افغانستان کو تنہا چھوڑنا ایک سنگین غلطی ہوگی ، معید یوسف
اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نےکہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے ماضی کی طرح افغانستان کو تنہا چھوڑنا ایک سنگین غلطی ہوگی. انہوں نے غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا افغانستان کو تنہا چھوڑنے کے نتیجے میں پناہ…
آصف زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی۔توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری نے فاروق نائیک کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ عدالت میں اب تک پیش نیب گواہان نے آصف زرداری پر کوئی الزام نہیں…
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
اسلام آباد : وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، عمران خان تاجک صدر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیرِاعظم تاجکستان میں ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے۔ عمران خان ایران، قازقستان،…
کالعدم ٹی ٹی پی آئین کو تسلیم کرلے تو معافی دی جاسکتی ہے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی آئین کو تسلیم کرلے اور جرائم میں ملوث نہ ہوں تو معافی دی جاسکتی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے ملحق پاکستانی سرحد…
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان چلے گئے
اسلام آباد : وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان چلے گئے، عمران خان تاجک صدر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیرِاعظم تاجکستان میں ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے۔ عمران خان ایران، قازقستان،…
محکمہ موسمیات کی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ زیریں سندھ اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ میں حیدرآباد، ٹھٹھہ، مٹھی اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے…
بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے : مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے۔
پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی مینگل کے بانی سردار عطاللہ…
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں ، گورنر بلوچستان
اسلام آباد : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کنینوری مستودا کی اسلام آباد میں ملاقات…
حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں ، عبدالخالق ہزارہ
کوئٹہ : صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہاہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہیں صوبے کے نوجوان کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ملک اور قوم کا نام روشن کریں صوبائی حکومت وزیراعلی…
بلوچستان کے حکمرانوں نے عوامی مفاد کے بدلے زاتی مفاد کو ترجیح دی ہے ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کی اہم وجہ حکمرانوں کا صوبے عوامی مفاد کی بجائے ذاتی مفاد کو ترجیح دی ہے، جمعیت علماء اسلام صوبے اور عوام ہر اس جمہوری…
