Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گوادر میں چین کے تعاون متعدد منصوبے جاری ہیں ، چینی کمپنی

اسلام آباد : چیئرمین چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی ژانگ باؤژونگ نے کہا ہے کہ چینی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری سے گوادر کے متعدد میگا پراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گوادر پراجیکٹس…

ملک میں سویلین بالادستی ختم ہوتی جارہی ہے ، پی ڈی ایم بلوچستان

کوئٹہ ، لورالائی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام کوئٹہ کے علاقہ پشتون آباد میں احتجاجی جلسہ پشتونخوامیپ کے صوبائی نائب صدر عبدالقہار خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جلسے سے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر جمال شاہ کاکڑ، جمعیت علماء اسلام کے…

قدوس بزنجو قائد ایوان جان جمالی اسپیکر ہونگے ، صادق سنجرانی

کوئٹہ : میر عبد القدوس بزنجو قائد ایوان اور میر جان محمد جمالی اسپیکر بلوچستان نامزد کر دئیے گئے۔ اس بات کا اعلان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی وزیر پرویز خٹک ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری صدر بلوچستان عوامی پارٹی سے ظہور بلیدی نے…

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں کامیابی، آصف علی نے راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور:  نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے آصف علی نے اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ رپورٹ کے مطابق آصف علی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، ان کو بیٹنگ کے دوران بال سر پر لگا جس پر انہیں خاصی چوٹ آئی اس…

نعمان نیاز کی شعیب اختر سے جھڑپ ، انتظامیہ نےواقعے کانوٹس لےلیا

اسلام آباد : شعیب اختر کی جانب سے بولرحارث رؤف کی تعریف پر سرکاری ٹی وی کے میزبان نعمان نیاز سیخ پا ہو گئے، شو کے دوران ہی شعیب اختر کو جانے کا کہہ دیا، نعمان نیاز کے معذرت نہ کرنے پر شعیب اختر لائیو شو کے دوران اٹھ کر چلے گئے، پینل سے…

علی ظفر کا پہلا پشتوگانامسلسل ایک ماہ سے پہلے نمبر پر موجود

لاہور ( شوبزڈیسک ) انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ جب ہم اس گانے کی شوٹنگ کیلئے ڈانس کر رہے تھے تو کون جانتا تھا کہ یہ پورے ایک مہینے تک پہلے نمبر پر ٹرینڈ کرتا رہے گا۔میں اس گانے کی کامیابی پر بے حد خوش اورمداحوں کا…

افغانستان کی جیت سے غمزدہ قوم جی اٹھی ہے ، اشرف غنی

کابل : سابق افغان صدر اشرف غنی نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر پیغام جاری کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اشرف غنی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف قومی…

داعش اگلے 6 ماہ میں امریکا پر حملہ کرسکتی ہے ، کولن کوہل

واشنگٹن : امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈڑ سیکرٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ چھ ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے…