Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔بختاور بھٹو زرداری کےہاں گزشتہ ماہ 10 اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ بختاور بھٹو…

آزاد کشمیر: راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں جاگری ، 22 افراد جاں بحق

آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھوتی میں راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق 40 سیٹوں پر مشتمل کوسٹر نے تحصیل ہیڈکوارٹرز بلوچ سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور مشکل…

وزیراعظم عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد :   وزیراعظم عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کے دوران ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں اہم قومی معاملات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور مہنگائی کے حوالے سے حکومت کی پوزیشن واضح…

بلوچستان میں جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن بلوچستان اسمبلی جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا انحصار پی ایس ڈی پی پرہے بلوچستان میں جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے ویب سایٹ ٹیوٹر پیغام میں جام…

ملک دشمن عناصر صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ  :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے خاران میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کی اس کارروائی میں بے گناہ افراد کے زخمی ہونے پر…

کارکنوں کیساتھ 3سالوں میں ہونیوالی نا انصافیوں کا ازالہ کیا جائیگا ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بی اے پی مختلف اقوام پرمشتمل گلدستہ ہے،کارکنوں کے ساتھ 3سالوں میں ہونے والی ناانصافیوں کاازالہ کیاجائے گا، ون مین شو کی بجائے جمہوری عمل کے تحت آگے بڑھیں گے،جلد…

جعلی حکومت نے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار یعقوب خان ناصرنے کہاہے کہ جعلی حکومت نے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے مہنگائی سے تنگ عوام نے پی ڈی ایم کو نجات دہندہ قرار دیتے ہوئے ڈی جی خان سمیت ملک کے…

کام ابھی مکمل نہیں ہوا، سیمی فائنل تک رسائی پر فخر ہے ، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے ٹیم کی دو تصاویر شیئر کیں اور کہا فخر کی بات ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے لیکن کام…

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا

دبئی: بابر اعظم عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر قابض ہوگئے۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بیٹنگ میں پہلے درجے پر…

بابر اور رضوان کی جوڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

بابر اعظم اور محمد رضوان نے نمیبیا کے خلاف میچ میں عمدہ بیٹنگ سے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو بابر اعظم اور رضوان نے نصف…