Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شہریار منور، دپیکا پڈوکون کا دبئی میں ایک ساتھ ڈنر
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں ایک ساتھ تصویر وائرل ہوئی ہے۔دونوں اداکاروں کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر…
امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو بڑی پیشکش کردی
گلاسکو: صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے ماحولیاتی امور پر مثبت اقدامات اُٹھائے تو امریکا بھی پابندیوں کے حوالے سے نرم رویہ اپنائے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی…
طالبان نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی
طالبان حکومت نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی جس سے پہلے سے ہی مشکلات کا شکار معیشت کے مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔طالبان کی جانب سے اگست کے وسط میں کابل پر قبضہ حاصل کرنے کے بعد افغانستان کی کرنسی زوال کا شکار ہے جبکہ…
اسرائیل کے شام پر میزائل حملے
دمشق : اسرائیل نے شام کے مضافات میں بمباری کی جس کے نتیجے میں چند عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے مضافات میں ایک دیہات پر کئی میزائل داغے۔ شام کے کسی…
فلسطینیوں نے یروشلم سے انخلا میں تاخیر کی پیشکش مسترد کر دی
یروشلم : فلسطینی خاندانوں نے یہودی آباد کاروں کی طرف سے یروشلم سے ان کی بے دخلی میں تاخیر کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔یروشلم کے علاقے شیخ جراح کے 4 خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان کا یہ فیصلہ ان کے انصاف ملنے اور اپنے گھروں اور اپنے وطن کے حق میں…
عالمی رہنماؤں کا جنگلات کے تحفظ کے لیے نئی مہم کا عزم
گلاسگو : عالمی رہنماؤں نے 2030 تک جنگلات کی کٹائی کو ختم کرنے کے لیے اربوں ڈالر کے عزم کا اظہار کیا ہے۔یہ وعدہ ماحولیاتی گروپس کے شکوک و شبہات کے ساتھ سامنے آیا جن کا کہنا تھا کہ کرہ ارض کو بچانے کے لیے مزید فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔
سمٹ…
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اسلام آباد میں ملاقات۔
وزیر اعلی بلوچستان نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وفاقی حکومت بلوچستان کے…
اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد / نیویارک: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے، پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا گیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے…
ہنگو: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک
پشاور: ہنگو کے علاقے میں رات گئے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک گروپ سے تھا۔
محکمہ انسداد دہشت گردی…
امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں ، مراد علی شاہ
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امن کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔انہوں نے یہ بات ‘ملک میں امن اور پائیدار ترقی’ کے عنوان سے ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کے دوران کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی اور بہتری…
