Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئی خطرے کی بات نہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے

اسلام آباد :  شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سپریم کورٹ آنے کا کسی نے کہا نہ کوئی اطلاع…

نیب قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے : احسن اقبال

اسلام آباد :  احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب قانون کو عدالت میں چیلنج کریں گے، اپوزیشن مل کر پارلیمنٹ میں نیب قانون کو چیلنج کرے گی۔ پاکستا ن مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب قانون…

سانحہ اے پی ایس کیس: وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیش سماعت ملتوی

اسلام آباد : سانحہ اے پی ایس از خود نوٹس کیس میں وزیراعظم عمران خان عدالتی حکم پر پیش ہونے کے بعد واپس چلے گئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتے کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس…

اس معاشرے میں مرد اپنے آپ کو خواتین سے زیادہ لائق سمجھتے ہیں ، بشریٰ رند ،ماہ جبین شیران

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے خاتون رکن صوبائی اسمبلی ماہ جبیں شیران اور بشریٰ رند نے غیر ملکی نشریاتی ادارے (بی بی سی)سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی نئی کابینہ کو حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والی دو خواتین…

بلوچستان کوئی یونین کونسل نہیں کہ تنخواہیں اور روزمرہ کیلئے فنڈز نہ ہوں ، سردار کھیتران

کوئٹہ  :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان وصوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہاہے کہ بلوچستان کوئی یونین کونسل نہیں کہ تنخواہیں اور روزمرہ کیلئے فنڈز نہ ہوں یہ صوبہ رقبے کے لحاظ سے آدھا پاکستان ہے لوگوں کی احساس محرومی کے خاتمے…

ایرانی سیکورٹی فورسز نے 84 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا

تفتان : ایرانی سیکورٹی فورسز نے 84 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کو راہداری گیٹ تفتان میں لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے…

عمران خان کاوزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کوبلوچستان میں وفاقی میگاپر وجیکٹس پر جلد ازجلد اقدامات…

کوئٹہ / اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو وفاقی کابینہ میں بی اے پی کو مزید نمائندگی کی یقین دہانی کر ادی اور چمن تفتان باڈر پر بے روزگار افرادکو ترجیحی بنیا دوں پر اقدامات کیئے جائیں گے کوئٹہ…

ڈاکٹرز کو سڑکوں کی بجائے ہسپتالوں میں ہونا چاہیے : عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز مسیحا ہیں، انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے، اپنے وسائل میں رہتے ہوئے ڈاکٹروں کے مطالبات منظور ہیں، مسائل کے لیے بااختیار پارلیمانی کمیٹی بنا دی۔ وزیراعلیٰ…

‘زندگی ایک لمحے میں جاسکتی ہے’حمائمہ ملک کی دعاؤں کی درخواست

لاہور : پاکستان کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپینڈکس کی کامیاب سرجری کی خبر دیتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی اور کہا کہ زندگی ایک لمحے میں جاسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ حمائمہ ملک کی جانب سے تصاویر شیئر…

پونم پانڈے شوہر کے مبینہ تشدد سے زخمی ، ہسپتال منتقل

ممبئی  :   بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ان کے شوہر کو مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ اداکارہ پونم پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ ان کے شوہر سیم بومبے نے ان پر تشدد کیا۔ اداکارہ اس…