Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

طلاق کے بعد میں نے خود کو ہی اپنا دوست بنا لیا : حنا دلپذیر

کراچی :  اداکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پسند کی شادی تھی تاہم طلاق کے بعدمیں نے خود کو ہی اپنا دوست بنا لیا۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے چند سال بعد حالات بدل گئے اور ان کے اختلافات بڑھ…

ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم بہت آگے،دنیا کے نمبرون بلے باز برقرار

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اب بھی دنیا کے نمبر ون بلے باز ہیں۔ آئی سی سی نے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کو انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان سے 39 ریٹنگ پوائنٹس کی واضح…

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی اسٹریٹجی، تکنیک اور گیم پلان ٹیسٹ ہوا : رمیز راجہ

لاہور :  چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اسٹریٹجی، تکنیک اور گیم پلان ٹیسٹ ہوا، امید ہے قومی ٹیم آئندہ دو میچز میں بھی بہتر کھیل پیش کرے گی۔ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…

جرمن چانسلر نے افغانستان میں شکست کا اعتراف کرلیا

برلن : جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ ہم افغانستان میں جو حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ نہ کر پائے،جرمن ریڈیو سے بات چیت میں جرمن چانسلر نے افغانستان، موسمیاتی تبدیلیوں، مہاجرت کی پالیسی اور کورونا وبائی مرض کے موضوعات پر بات چیت کی۔ میرکل…

پاک افغان سرحد پر کچھ منفی زحجانات اور تناؤموجود ہے ، افغان حکومت

کابل :  افغان عبوری حکومت کے ڈپٹی نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے معاشی، اقتصادی، تجارتی مفادات یکساں ہیں۔اسلامی امارات افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان تمام ہمسایہ…

معروف گلوکارہ کی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش

 کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بل گیٹس کافی ذہین شخص ہیں اور وہ موجودہ…

پنڈورا پیپرز میں نام ،چلی کے صدر کی پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظوری دیدی

سنتیاگو : پنڈورا پیپرز میں نام آنا چلی کے صدر کو مہنگا پڑگیااور پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظور ی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چلی کے ایوان زیریں نے صدر سیبستیان پنییرا کے مواخذے کی منظوری دی جبکہ صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی سینیٹ…

علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کیلیے تیار ہیں ، چین

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات چیت کے ساتھ حل کرنے…

یورپی یونین اور بیلاروس کاپناہ گزینوں کے معاملے پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا

برسلز : یورپی یونین اور بیلاروس کے درمیان پناہ گزینوں کے معاملے پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلاروس کی سرحد سے سینکڑوں پناہ گزینوں کی پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کو روکنے کے لئے وارسا نے سرحد پر فورسز کی…

شہباز شریف کا عشائیہ بلاول و دیگر کو دعوت

اسلام آباد : مسلم لیگ نون کے صدر اور قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے ممبرانِ قومی اسمبلی و سینیٹ کو آج عشائیے پر مدعو کر لیا۔ شہباز شریف کی جانب سے عشائیے میں چیئرمین پیپز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، جمعیت علمائے…