Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
موجودہ حکمران ناکام ہوچکے ، عوام ہوشربا مہنگائی سے تنگ آگئے : حمزہ شہباز
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ناکام ہوچکے ہیں، عوام ہوشربا مہنگائی سے تنگ آگئے ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے قلعہ گجر سنگھ میں لیگی رہنما غلام دستگیر کے بچوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر اُنہوں نے ٹی…
عوام کے جان و مال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہوسکتی : وزیراعلی پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ امن و عامہ کی فضا برقرار رکھنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، عوام کے جان و مال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہوسکتی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو…
عمران خان نے اے پی ایس کے بچوں کے والدین کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آٹھ سال سے خیبر پختونخوا میں عمران خان صاحب آپ کی حکومت ہے، آپ نے اے پی ایس کے بچوں کے والدین کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا، آپ بے حس ہیں گھر جائیں۔
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں…
خورشید شاہ کی شہباز شریف اور فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق
اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا۔
اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر…
انتخابی اصلاحات سمیت اہم قانون سازی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہوگا
اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہوگا، انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ، ادارہ جاتی اصلاحات اور کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔ عمران خان آج ظہرانے پر حکومتی اور اتحادی ارکان کو پالیسیوں پر اعتماد…
سانحہ سے متعلق رپورٹ 4 ہفتے میں تیار کر کے سپریم کورٹ میں پیش کر دیں گے
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سپریم کورٹ کا احترام کرتی ہے، وزیراعظم نے عدالت کو ساری صورتحال سے آگاہ کر دیا، سانحہ سے متعلق رپورٹ چار ہفتے میں تیار کر کے سپریم کورٹ میں پیش کر دیں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد…
افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد : افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔
افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے دورے کی تصدیق کی۔ افغان وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد 11 نومبر کو ہونے والے ٹرائیکا پلس…
شہباز شریف کی قیادت میں اپوزیشن متحد ہے : بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیپلزپارٹی مکمل تعاون کرے گی۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز…
کورونا کے وار میں مسلسل کمی: چوتھی لہر مزید 8 جانیں لے گئی ، 554 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 566 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار 114 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
ڈینگی جانیں نگلنے لگا: لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
لاہور : ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 501…
