Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار،سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی مستعفی ہو گئے۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ایوب آفریدی کو مشیر اورسیز لگا یاگیا ہے،ان کا کہنا تھا…
این اے 133 میں ضمنی انتخاب : الیکشن کمیشن نے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی
لاہور : الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی۔ 4 لاکھ 40 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
حلقے میں خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 927 جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد…
عالمی برادری افغان معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کرداراداکرے : آرمی چیف
راولپنڈی ; آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں معیشت اورعوام کی بہتری کیلئےکرداراداکرے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے…
ڈینگی کیسز میں کمی، فصلوں اور کچرے کو آگ لگانے سے اسموگ بن رہی ہے : یاسمین راشد
لاہور : ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی کیسز میں کمی واقع ہوئی، فصلوں اور کچرے کو آگ لگانے سے اسموگ بن رہی ہے، گزشتہ سال کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن تھا جس کے باعث اسموگ نہیں آئی۔
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پاکستان کڈنی…
گورنر پنجاب چودھری سرور سے نئے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین کی ملاقات
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور سے نئے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین نے ملاقات کی ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ رینجرز پنجاب کے افسران اور جوان قوم کا مان ہیں۔
گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں گورنر پنجاب چودھری سرور نے…
لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسکولوں کو ایک ہفتے بند رکھنے کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا، آفتاب ورک…
وزیر اعظم نے افغان عوام کیلیے 5 ارب روپے امداد کی منظوری دیدی
وزیر اعظم نے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور اعلی حکام شریک تھے۔
قومی سلامتی کے مشیر…
ایون فیلڈ ریفرنس ، مریم نواز کے وکیل کی سماعت ملتوی کی درخواست
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے وکیل عرفان قادر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔
مریم نواز کے وکیل نے سزا کے خلاف اپیل پر24 نومبرکی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی ہے، عرفان قادر…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد : ہائیکورٹ نے اس بات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا کہ نئے سوشل میڈیا قوانین آئین سے متصادم تو نہیں۔ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا رُولز کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے نئے قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملے…
جمہوری طریقے سے حکومت کو گھر بھیجنے کی کوشش کرنی چاہئے ، خورشید شاہ
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا کہ مجھے کیوں جیل میں ڈالا گیا، میرا کیا قصور تھا؟ آمدن سے زائد اثاثے خود ڈھونڈ رہا تھا مجھے مل جائیں تو سب حکومت کو دے…
