Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ، شارع اقبال پر ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج
کوئٹہ : کوئٹہ کی شارع اقبال پر ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا مقدمے میں قتل،اقدام قتل،ایکسپوزو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کی شب کوئٹہ کی…
پہلا فیفا عرب کپ الجیریا نے جیت لیا
پہلا فیفا عرب کپ کا ٹائٹل الجیریا نے جیت لیا، فائنل میں تیونس کو 0-2 سے شکست دی، 16 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں میزبان قطر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
قطر کے البیت اسٹیڈیم میں 8 ہزار سے زائد شائقین کی موجودگی میں فیفا کی نگرانی میں عرب کپ کھیلا گیا…
ہاکی ایشین چیمپینز ٹرافی، پاکستان کا چوتھا میچ آج میزبان بنگلادیش سے ہو گا
ڈھاکا : ہاکی ایشین چیمپینز ٹرافی میں آج پاکستان کا چوتھا میچ میزبان بنگلادیش سے ہو گا، گرین شرٹس اور جنوبی کوریا کا مقابلہ تین تین سے ڈرا ہو گیا تھا۔
ڈھاکا میں جاری ہاکی کے سپر میگا ایونٹ میں پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہوں گے،…
بھارتی آل راؤنڈر ایشون محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے مداح نکلے
لاہور : بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپنر روی چندر ایشون نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کے مداح ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم میں شاندار ٹیلنٹ کا اعتراف کرتے ہوئے…
عمران ہاشمی کے ساتھ ’بار ڈانسر‘ کا کردار کرکے مزہ آیا، حمیمہ ملک
ماڈل و اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ جب انہوں نے پاکستانی فلموں کے بعد بھارت میں جاکر عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں ’بار ڈانسر‘ کا کردار ادا کیا تو لوگوں نے ان سے نفرت کرنا شروع کی اور انہیں غلط سمجھا جانے لگا۔
حمیمہ ملک نے بتایا کہ انہوں…
اداکارہ عائشہ عمر کی ’منی بدنام ہوئی‘ ڈانس ویڈیو وائرل
لاہور : پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد مداحوں نے ان پر شدید تنقید کی ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اپنے…
ٹی وی ڈراموں سے دور اقرا عزیز ماڈلنگ میں مصروف
کراچی : اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز آج کل ٹی وی ڈراموں کے بجائے ماڈلنگ میں مصروف ہیں اور متعد د اداروں کی اشتہاری فلموں کی آٖفرز قبول کرنے کے بعد وہ آج کل استنبول میں قیام پذیر ہیں اور ایک ملٹی نیشنل ادارے کے اشتہا ر کیلئے دیگر تمام…
برازیل میں جنگل کی آگ نے اندازاً ‘پونے دو کروڑ انواع کو ہلاک کردیا
سنہ 2020 کی تاریکی کے درمیان، برازیل میں سائنس دانوں نے ماحولیاتی تحفظ کے مطالعے کا سنگین نتیجہ اخذ کیا، جس میں پینٹانال کے گیلے علاقوں میں جنگل کی آگ سے ہلاک ہونے والے جانوروں کے اعداد و شمار جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہیں۔
ان کا…
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے نوجوان ریسلر کو اسٹیج پر تھپڑ جڑ دیا
جھارکھنڈ: بھارت میں ایک تقریب کے دوران حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ نے نوجوان ریسلر کو اسٹیج پر تھپڑ جڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ میں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ کی تقریب جاری تھی جس میں بی جے پی…
سعودی وزیرخارجہ کا افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کااعلان
سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد دینے کا اعلان کیا۔
اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اجلاس کے انعقاد اور بہترین انتظامات…
