Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا ، 2 افراد جاں بحق ، 4 زخمی
باجوڑ : باجوڑ کے علاقے کمر سر ماموند میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
بتایا گیا ہے کہ دھماکا عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان کی گاڑی کے قریب ہوا، ڈی پی او باجوڑ کا کہنا تھا کہ نامعلوم تخریب کاروں…
افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں : فواد چودھری
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی معیشت اس طرح کے بوجھ کو برداشت نہیں کر سکتی، افغانستان کے…
نالوں پر تعمیرات کسی صورت جائز نہیں ہے ، سعید غنی
کراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ نالوں پر تعمیرات کسی صورت جائز نہیں ہے، غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دینےوالوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
کراچی میں شیر شاہ میں دھماکہ کہ بعد جائے وقوعہ پر پہنچنے والے وزیر اطلاعات سعید غنی…
دنیا نےاقدامات نہ کیے تو افغانستان میں بہت بڑا انسانی بحران پیدا ہو گا : وزیراعظم
اسلام آباد : او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں معاشی و اقتصادی بحران سے نمٹنے پر مشاورت جاری ہے۔ سعودی عرب نے افغانستان کیلئے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ…
وفاقی حکومت نے کراچی پلان کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل کر لیا
لاہور : وفاقی حکومت نے کراچی پلان کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی پلان کا ایک اور منصوبہ مکمل کر لیا ہے، محمود آباد نالہ جو میلوں صرف…
صدر مملکت کی عالمگیر خان کے گھر آمد، والد کی شہادت پر تعزیت کی
کراچی : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایم این اے عالمگیر خان سے ان کے والد کی شہادت پر تعزیت کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور ایم پی اے فردوس شمیم نقوی بھی صدر عارف علوی کے ہمراہ عالمگیر خان کی…
افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کیلئے ہنگامی کاوشیں ناگزیر ہیں : آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لیے ہنگامی کاوشیں ناگزیر ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے…
وزیراعلیٰ بلوچستان نے آئی جی پولیس سے کوئٹہ دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے جبکہ انہوں نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے…
طلبا و طالبات ہمارے ملک کا فخر اور اثاثہ ہیں ، نصیب اللہ مری
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ طلبا و طالبات ہمارے ملک کا فخر اور اثاثہ ہیں، معیار تعلیم میں اضافہ، تحقیق پر مبنی تعلیم کے فروغ کیلئے تعلیمی اداروں کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے، تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک و قوم…
بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے قندھاری بازار میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
صوبائی مشیر نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ…
